اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ولیعہد

ابوظبی کے ولیعہد کا دورہ پاکستان ایک روزہ 3 روزہ یا 7 روزہ

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3365    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

تیونس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3105    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3049    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

ٹرمپ نے کی تحقیر، سعودی عرب نے کیا محبت کا اظہار

سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
خبر کا کوڈ: 2721    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

دورہ سعودی عرب ،کیا عمران خان اپنے موقف پر قائم رہیں گے

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2515    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

بن سلمان کی پالیسیاں اور ملک کی تباہی + مقالہ

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیاں اختیار کر رہے ہیں وہ ایسی ہیں کہ ان کے بارے میں کوئی کچھ بھی اندازہ نہیں لگا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 2252    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

بن سلمان کا فوجی اہلکاروں کو انتباہ

سعودی ولی عہد نے فوج کو حکم دیا ہے ایسی ہر طرح کی ویڈیوکلپ کی ریکارڈنگ کی روک تھام کی جائے جس میں فوجی اہلکار اقتصادی بدحالی اور نفسیاتی دباؤ کی شکایت بیان کر رہے ہوں۔ بن سلمان نے اپنی ماں فہدہ بنت فالح کو بھی اپنے براہ راست حکم کے ذریعے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1851    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

سعودی ولیعہد کی نتین یاہو سے ملاقات کا راز فاش ہوگیا

صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتین یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1654    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

سعودی عرب فائرنگ: سعودی شاہ اور ولیعہد امریکی فوجی چھاونی منتقل

سعودی عرب میں شاہی محل کے قریب زبردست فائرنگ ہوئی جبکہ بعض خبری ذرائع نے ویڈیو کلپ میں شاہی محل کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی ویڈیو بھی وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1289    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

تخت شاہی پر بیٹھنے کے لئے بن سلمان کی منصوبہ بندی

سعودی عرب کے معزول ولیعہد محمد بن نایف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے آئندہ تین مہینے تک ملک کی بادشاہت حاصل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1101    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 966    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ایران کی فوجی طاقت سعودی عرب سے زیادہ

امریکی میگزین فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو مسترد کیا اور کہا کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالاتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 855    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

سعودی ولیعہد خام خیالی میں مبتلا: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد ایک خام خیال اور وہم کا شکار شخص ہیں جن کی باتوں کی نہ کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا جواب دینا مناسب ہے۔
خبر کا کوڈ: 788    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

سعودی ولیعہد کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سعودی عرب کے ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف جہاں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے وہیں برطانیہ نے ایک بار پھر یمن پر سعودی جارحیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 678    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 646    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

سعودی عرب میں مخالفین پر دباؤ ڈالنے کا نیا طریقہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

سعودی عرب کے چار شاعروں کو 30 سال کی قید

سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر چار سعودی شاعروں کو تیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 227    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

مقبول خبریں