اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ڈالر

بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے اور یہ بات ایران کے حق میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3200    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں میں سے 47 امریکی

دنیا بھر میں اسلحہ اور اس سے متعلق ساز و سامان کی نصف تعداد امریکی کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3184    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد یورو کی تقویت کی کوشش

یورپی کمیشن نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر علیحدگی کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی سطح پر یورو کو مضبوط بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3158    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

پاکستان میں منی لانڈرنگ، نیا قانون لانے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں 10 ارب ڈالر کی سالانہ منی لانڈرنگ ہورہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3129    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر سستا، سونے کی قیمتیں برقرار، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا، دوسری طرف فی تولہ سونا 61500 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔
خبر کا کوڈ: 2791    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ہندوستان میں درآمداتی مواصلاتی آلات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ

ہندوستان کی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی روکنے اور بجٹ خسارے کے ازالے کے لئے مواصلاتی آلات اور پروزوں کی درآمداتی ڈیوٹی میں بیس فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2789    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2736    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں کمی

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے پانچ سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2707    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

امریکہ چین تجارتی جنک، ٹرمپ نے ایک اور وار کر دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے چین سے منگائی جانے والی دو سو ارب ڈالر کی اشیا پر دس فی صد ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2512    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور نہیں بنانا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ عوامی تنقید سے پریشان اور غصہ میں آنے کے بجائے اپنی غلطیوں کا ازآلہ کرنے کی تلاش و کوشش کریں اور ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور بنانے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 2474    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ترکی میں ڈالر سے خرید و فروخت کرنے پر پابندی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جائیداد کی خرید و فروخت کو ملکی کرنسی لیرا میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2467    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

امریکی ڈالر تنزلی کا شکار

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2210    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

امریکی جنگی بجٹ میں پاکستانی امداد کی کٹوتی

امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں پاکستان کے لیے امداد میں کٹوتی کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2100    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

روپے کی قدر میں مزید کمی، امریکی ڈالر 127 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

ایرانی تومان کی طرح پاکستانی روپے کی قدر میں بھی کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے سبب امریکی ڈالر 127 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 1863    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

بلجیئم میں لیبیا کے 11 ارب یورو کے اثاثے لاپتہ

بلجیئم میں دو ہزار تیرہ سے دو ہزار سترہ کے دوران لیبیا کے اثاثوں میں سے تقریبا گیارہ ارب یورو لاپتہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 720    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

مقبول خبریں