اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ہندوستانی

ہندوستان: انتخابی مہم کا سلسلہ

ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس درمیان اپوزیشن کی بیس جماعتوں نے ای وی ایم مشینوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے دوبارہ بیلٹ پیپروں سے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3820    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ

پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3774    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے: عمران خان

پاکستان کے دورے پر آئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکوماس نے اس ملک کےوزیراعظم سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3747    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

پاکستان کو کوئی سپر پاور، غلام نہیں بنا سکتا: عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3735    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

ہندوستانی پائلٹ کو امریکہ کے کہنے پرچھوڑا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اس ملک کے وزیراعظم عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3720    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ دو پائلٹ ہلاک

ہندوستانی فضائیہ کا مراج طیارہ جو تربیتی پرواز کے بعد ہوائی اڈے پر اتررہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو ہوابازوں کی موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3581    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی ڈیڑھ ہزاراضافی نفری تعینات کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3447    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ایل اوسی پر دھماکے سے دو ہندوستانی فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) کے نوشہرہ سیکٹر آئی ای ڈی (IED) دھماکے سے ایک آفیسر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3435    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

ایران کے وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ ہندوستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں ہندوستان کے تین روزہ دورے اور میزبان ملک کی اعلی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں کو تعمیری قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3403    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران اور ہندوستان کے مابین مشترکہ مالی میکنزم تیار

اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مالی لین دین سے متعلق مشترکہ میکنزم تیار ہوگیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3343    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا زبردست ہنگامہ

ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں رافیل طیاروں کے سودے اور دیگر معاملات پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
خبر کا کوڈ: 3299    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

کشمیر میں ہندوستانی تحقیقاتی ادارے کی حریت رہنما آغا سید حسن سے پوچھ گچھ

ہندوستانی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے کشمیر میں حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کو سرینگر میں اپنے آفس میں طلب کرکے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2975    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

پاکستان پر ہندوستان کی کڑی نکتہ چینی

ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2663    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

دنیا کو دہشتگردی کا سامنا ہے: ہندوستان

ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 2619    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

ہندوستان کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی حملے

ہندوستان نے ایران کے شہر اہواز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2589    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، ہندوستانی آرمی چیف

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں اور اسے جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2564    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2561    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

ہندوستانی سیاستدان ایم کروناندھی انتقال کر گئے

ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2146    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

ایران نے ہندوستانی ماہیگیروں کو رہا کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران نے اکیس ہندوستانی ماہی گیروں کو انسان دوستی کی بنیاد پر رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2077    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

ایران سے ہندوستانی تیل کی درآمد میں اضافہ

ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے اس کی تیل کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2063    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

مقبول خبریں