اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
افغانستان

افغانستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرین نے امریکہ کے ڈرون حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5765    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات؛

امریکہ نے افغانستان کو بربادی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا/ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے

جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر سے ملاقات میں کہاکہ پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین کی حیثیت سے ہمیشہ میری سوچ یہی رہی ہے کہ ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی حکام کی جانب سے ایران کے متعدد سفارتی دورے اس بات کی دلیل ہیں.
خبر کا کوڈ: 5606    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

ایران کی افغانستان کے زلزلے کے متاثرین کو تعزیت کا اظہار

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے حالیہ زلزلے میں افغان عوام کی موت اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5588    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

افغانستان کے جنوب مشرق میں شدید زلزلہ سے 280 افراد جاں بحق اور 500 زخمی

افغانستان کے جنوب مشرق میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 280 افراد جاں بحق اور 500 زخمی ہوگئے ہیں۔زلزلہ کی شدت 1۔6 بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5583    تاریخ اشاعت : 2022/06/22

اقوام متحدہ کا افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار

افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5479    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

طالبان کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔
خبر کا کوڈ: 5473    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

کابل کی مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے 11 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی زکریا مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5472    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5459    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

ترکی میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا اعلی اجلاس / قومی مزاحمتی کونسل کی تشکیل

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سابق افغان نائب صدر اور اہم جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف اعلی قومی مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5453    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

پاکستانی حکومت اور دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری

افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور دہشت گرد تنظيم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان طالبان حکومت کی ثالثی میں کابل میں مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5441    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5416    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5404    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی شرکت سے ثابت ہوگيا کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا

حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا ہے کہ یوم قدس کی عظیم الشان ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے ثابت ہوگيا ہے کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5374    تاریخ اشاعت : 2022/05/04

ایرانی وزیر خارجہ کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ افغانستان کے تعاون کو فروغ دینے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی سےٹیلیفون پر گفتگو میں عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر زوردیا۔
خبر کا کوڈ: 5367    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

مدافعین حرم، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شہدائے مدافعین حرم، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں۔ دشمنوں کو دونوں قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5339    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

قائد معظم کا افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام

کابل میں ایرانی سفیر کے معاون اور اس کے ہمرہ وفد نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہداء کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5338    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ 5 افراد شہید 65 زخمی

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 5 روزہ دار نمازی شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5335    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

کابل کے ایک ہائی اسکول میں بم دھماکوں میں 26 طالب علم شہید ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5322    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال / گذشتہ چند روز میں کئی فوجی ہلاک

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5315    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

ایرانی وزارت خارجہ میں افغانستان کے ناظم الامور طلب

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ایرانی قونصلخانہ پر ہونےو الے حملوں کے متعلق تہران میں افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5297    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

مقبول خبریں