اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
الیکشن

دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں غیر ملکی ا ایجنڈا مسلط کر رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5754    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5747    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو حلف لیں گی

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیں گی
خبر کا کوڈ: 5702    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔
خبر کا کوڈ: 5690    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

پاکستان کے صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5597    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے مطالبہ اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5478    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی

پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5447    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5412    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

صہیونی پارلیمان میں نفتالی بینٹ اکثریت سے محروم ہوگئے

صہیونی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر حکومت سے علیحدہ ہوگئے جس کے بعد حکومت ایوان میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5271    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد کامیاب

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد 436 میں سے 410 نشستوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4817    تاریخ اشاعت : 2021/07/12

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا قائد معظم انقلاب کے نام خط/ کامیاب الیکشن پر مبارکباد

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4755    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

ایران کے انتخابات " اسلامیت اور جمہوریت " کا مظہر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں 18 جون کو تیرہویں صدارتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ ایران میں ہر چار سال بعد صدر کا انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4682    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

شام میں صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز/ 18 ملین شامی ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں

شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے ۔ شام کے 18 ملین شہری ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4633    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی الیکشن کمیشن نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4631    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

روسی صدر نے مزید دو بار صدارتی انتخاب لڑنے کے قانون پر دستخط کردیئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4432    تاریخ اشاعت : 2021/04/06

میانمار میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

میانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4419    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

پاکستانی حکومت کا پاکستان الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پاکستانی حکومت نے پاکستان الیکشن کمیشن کے سربراہ اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4377    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری

پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4327    تاریخ اشاعت : 2021/03/03

پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم

سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4323    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

پاکستانی سپریم کورٹ یکم مارچ کو صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے سنائے گی

پاکستانی سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے سنائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4313    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

مقبول خبریں