اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ایجنسی

صہیونی حکومت بین الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار سمجھتا ہے/ پاکستانی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5537    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5334    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی ملاقات

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5157    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان سے امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی " سی آئی اے" کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5038    تاریخ اشاعت : 2021/09/09

کابل میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی گلبدین حکمتیار سے ملاقات

پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی" کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کابل میں حزب اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5023    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی تین ماہ کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی تین ماہ کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی ہے بلکہ "اسٹریٹجک اقدام سے متعلق پارلیمنٹ کے قانون پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔"
خبر کا کوڈ: 4756    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

پاکستان کے وزیر اعظم پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے) سیکریٹریٹ کا دورہ کیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی " سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4628    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول کو کل رات 12 بجے کے بعد متوقف کردیا

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نےکہا ہے کہ ایران نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول کو کل رات 12 بجے کے بعد سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4296    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضافی پروٹوکول آج سے متوقف کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ این پی ٹی کے دائر میں تعاون جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے ایرانی پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضآفی پروٹوکول کوآج سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4295    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی ساتھ معاہدہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق ہے،
خبر کا کوڈ: 4291    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4285    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4173    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

ایران جوہری ادارے کا تین یورپی ملکوں کے حالیہ بیان پر رد عمل

ایرانی جوہری ادارے نے تین یورپی ملکوں کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ "ایرانی قوم کے مفادات کے تحفظ اور پابندیوں کی منسوخی سے متعلق اسٹریٹجک اقدام اٹھانے" کے قانون میں درج شدہ میٹل یورنیم پروڈکشن پلانٹ کا معاملہ، تہران کے ریسرچ ری ایکٹر میں جدید ایندھن (سلیکن) کی تیاری سے بالکل مختلف معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4144    تاریخ اشاعت : 2021/01/18

شمالی کوریا کے سربراہ کو صدر ٹرمپ کا خط موصول

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3931    تاریخ اشاعت : 2019/06/24

مقبول خبریں