اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5443 تاریخ اشاعت : 2022/05/21
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعینات ی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی کیونکہ یہ تقرری آئین کا تقاضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5350 تاریخ اشاعت : 2022/04/27
افغانستان میں طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا ہے، روس پہلا ملک بن گيا ہے جس نے طالبان کے سفیر کی تعینات ی کو قبول کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5290 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 6 پاکستانی فوجی افسران سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5245 تاریخ اشاعت : 2022/03/30
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے صدر مقام پشاورمیں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4429 تاریخ اشاعت : 2021/04/05
افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4425 تاریخ اشاعت : 2021/04/04
ایران:
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی اور اس کے غیرانسانی اور جنگی جرائم میں مشارکت کا داغ جرمنی کے دامن سے کبھی پاک نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4184 تاریخ اشاعت : 2021/01/27
ایران میں تعینات فلسطینی سفیر؛
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ حضرت امام خامنہ ای کیساتھ آزاد مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے اور یہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور اسلامی ممالک کی حمایت سے پورا ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4152 تاریخ اشاعت : 2021/01/19
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صوبے بلوچستان میں ایک دہشتگردانہ اقدام میں 11 کان کنوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 4088 تاریخ اشاعت : 2021/01/05
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کے مابین تجارتی لین دین کی سطح 2 ارب ڈالر سے زائد ہے جو ایک نیک شگون ہے۔
خبر کا کوڈ: 3154 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
پاکستان میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2069 تاریخ اشاعت : 2018/08/01