اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جماعت

پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5515    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

بھارت میں حکمراں جماعت کے ہندو انتہا پسندوں کا دہلی کے وزیر اعلی کے گھر پر حملہ

بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے منسلک ہندو انتہا پسندوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5249    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات جیت لئے

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات سادہ اکثریت سے جیت لئے ہیں اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4873    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

پاکستان میں اپوزیشن جماعت وں نے حکومتی بجٹ کو مسترد کردیا

پاکستان میں اپوزیشن جماعت وں نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ وفاقی بجٹ برائے سال 2021-22 کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4686    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

بھارت کی تین ریاستوں میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا

بھارت کی 3 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4543    تاریخ اشاعت : 2021/05/03

پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعت وں کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعت وں نے سینیٹ میں موجود اپنے 27 سینیٹرز کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے اور پیپلز پارٹی، اے این پی کو شوکاز نوٹسز دیے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4420    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

پاکستان کی اپوزیشن جماعت یں حکومت کے لئے کوئي خطرہ نہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں سے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت وں کا اتحاد " پی ڈی ایم " عملی طورپرختم ہوچکا ہے، انہوں نے جلسوں پرپورا زورلگا کردیکھ لیا عوام ان کے ساتھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4190    تاریخ اشاعت : 2021/01/28

کئی ممالک اپوزیشن کی جماعت وں کو فنڈنگ فراہم کررہے ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعت وں کو فنڈنگ فراہم رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔
خبر کا کوڈ: 4154    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

شمالی کوریا میں سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی رونمائی

شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4141    تاریخ اشاعت : 2021/01/17

پاکستان میں پی ڈی ایم اور حکومت آمنے سامنے، لاہور جلسہ اتوار کو

پاکستان میں اپوزیشن جماعت وں کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاھور میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3984    تاریخ اشاعت : 2020/12/12

اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان

پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3965    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

تاریخی تاج محل میں نماز جماعت پر پابندی

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تاریخی تاج محل میں نماز با جماعت پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2982    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

مقبول خبریں