اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حفاظت

ایرانی انٹیلیجنس نے دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں داخل ہونے والی دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5203    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

افغان طالبان کی کابل ایئرپورٹ کی حفاظت ترک فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت

افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4822    تاریخ اشاعت : 2021/07/13

دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے
خبر کا کوڈ: 3679    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

یوم جمہوریہ ہند کی آمد پر سیکورٹی کے اقدامات

ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3495    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1855    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغانستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1659    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

پاکستان میں چینی شہریوں پر حملے کی بیجنگ کی جانب سے مذمت

حکومت چین نے پاکستان میں چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 271    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں