اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حملوں

شام میں پناہ گزیں کیمپ پر امریکی طیاروں کی بمباری

نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3634    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3224    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

سعودی عرب یمن امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3168    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

حکومت افغانستان طالبان مخالف عوامی کمانڈر کو رہا کرنے پر مجبور

حکومت افغانستان نے شدید عوامی احتجاج اور مظاہروں کے بعد طالبان مخالف مقامی کمانڈر عبدالغنی علی پور کو رہا کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3098    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

سعودی جارحیت نے یمنی عوام کی امداد کو مشکل بنادیا

یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے حملے مزید تیز ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے یمنی عوام تک امداد رسانی کا عمل مزید مشکل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3093    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی ترقی

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2910    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کے علاقے الخوبہ میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2883    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

دہشت گردی میں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2748    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

ہالنیڈ، ڈنمارک کے سفیروں اور برطانیہ و امارات کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی

تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2580    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

ایران کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے سانحہ اہواز کی مذمت

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکہ اور دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے بعض ممالک کو سانحہ اہواز کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2574    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک

افغانستان میں پولیس اور فوجی بیسز پر طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2505    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

29 اگست ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کا دن

دنیا کو پر امن بنانے کیلئے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنا ناگزیرہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2339    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1942    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

امریکی حملوں میں 350 افغان شہری ہلاک و زخمی

پچھلے چھے ماہ کے دوران ساڑھے تین سو افغان شہری امریکی ہوائی حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1898    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1858    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

الحدیدہ میں بدترین جارحیت پر سعودی اتحاد کو شدید عالمی تنقید کا سامنا

متعدد بین الاقوامی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر الحدیدہ پر سعودی عرب کے متجاوز اتحادیوں کے حملوں کا سدباب نہ کیا گیا تو پیرس کانفرنس کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1597    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

افغانستان: طالبان کے حملوں میں 16سکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ غزنی کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں پولیس افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1452    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

انڈونیشیا کے گرجا گھروں میں دھماکے، 50 ہلاک و زخمی

انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 42 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1410    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

شام میں امریکی اتحاد کی بمباری 30 جاں بحق

شام میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی الحسکہ علاقے میں بمباری سے 30 شہری جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1356    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

مقبول خبریں