نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5511 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں.
خبر کا کوڈ: 5431 تاریخ اشاعت : 2022/05/17
خلیج فارس کی عرب ریاست وں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5370 تاریخ اشاعت : 2022/05/02
امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے شہر کولمبیا کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5321 تاریخ اشاعت : 2022/04/18
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5259 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5099 تاریخ اشاعت : 2022/02/17
شمالی کوریا نے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5045 تاریخ اشاعت : 2021/09/15
امريکی رياست ٹيکساس کے شہر آسٹن ميں فائرنگ کے ايک تازہ واقعہ ميں کم سے کم 13 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4694 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4629 تاریخ اشاعت : 2021/05/25
بھارت کی 3 ریاست وں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4543 تاریخ اشاعت : 2021/05/03
بھارتی ریاست آسام اور بہار میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4525 تاریخ اشاعت : 2021/04/28
امریکہ میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4516 تاریخ اشاعت : 2021/04/26
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4414 تاریخ اشاعت : 2021/04/01
بھارتی ریاست ہریانہ کے کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4147 تاریخ اشاعت : 2021/01/18
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل شیخ ارشد نے 58 سالہ ہندو خاتون کو اپنی پیٹھ پر لاد کر دشوار گزار پہاڑی راستوں کو عبور کرتے ہوئے 6 کلومیٹر دور اسپتال منتقل کیا۔
خبر کا کوڈ: 4049 تاریخ اشاعت : 2020/12/27
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پنچایتی انتخابات اور ریاست چھتیس گڑھ کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3082 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
پہلے مرحلہ میں جن 18 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، ان میں بستر سمبھاگ کی 12 اور راج ناندگاوں ضلع کی 6 سیٹیں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3012 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ایودھیا میں مندر تھا ، ہے اور رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 2987 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2051 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2042 تاریخ اشاعت : 2018/07/30