اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سرحد

سید حسن نصراللہ کے حالیہ انتباہ کے بعد حزب اللہ نے صہیونی گیس پلیٹ فارم کی فوٹیج منتشر کردی

لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
خبر کا کوڈ: 5737    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 5304    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

پاکستان اور افغانستان کا سرحد ی تجارت شروع کرنے پراتفاق

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کے دورۂ افغانستان کے دوران دونوں ممالک نے سرحد ی تجارت شروع کرنے پراتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5068    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایرانی سپاہ نے کردستان میں ایک دہشت گرد ٹیم کو تباہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے صوبہ کردستان کے سرحد ی علاقہ سروآباد میں ایک دہشت گرد ٹیم کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5002    تاریخ اشاعت : 2021/09/01

پُرامن افغانستان خطے کے ممالک کے لئے اہم ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے لیے پُرامن اور مستحکم افغانستان بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5001    تاریخ اشاعت : 2021/09/01

طالبان نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقع دوستی گیٹ پر قبضہ کرلیا

طالبان کی جانب سے پاکستان اور افغانتسان کی سرحد پر واقع دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے افغان سرحد بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4826    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

پاکستان کا طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت بند کرنے کا اعلان

پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4793    تاریخ اشاعت : 2021/07/06

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک

پاکستانی کے قبائلی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4777    تاریخ اشاعت : 2021/07/01

عراق کی رضاکار فورس "حشد الشعبی" کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4764    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

ایران اورافغانستان کے درمیان ریل رابطہ قانونی ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے ایران اور افغانستان کے درمیان معاہدے کے مسودے کو منظور کرکے ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے رابطے کو قانونی قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4658    تاریخ اشاعت : 2021/06/01

ایرانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ مغربی آذربائيجان میں پیرانشہر کے سرحد ی علاقہ میں سرحد عبور کرنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4652    تاریخ اشاعت : 2021/05/30

چین کی جانب سے بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 4 چینی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

چین نے پہلی بار گذشتہ سال بھارت کے ساتھ وادی گلوان میں جھڑپ کے دوران اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کی اعتراف کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4282    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

بهارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان سرحد پر تصادم / متعدد فوجی زخمی

ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر تصادم ہوا ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4177    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

چین کے خفیہ منصوبوں سے بھارت کے دفاع کو خطرات لاحق

چین کے خفیہ منصوبوں اور سرحد پرچینی کے تعمیراتی منصوبوں کو بھارت کے دفاع کیلئے خطرہ سمجھا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4156    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

پابندیوں کے باوجود ڈرون کی تیاری میں سپر پاور بن گئے ہیں: ایران

ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے اس بات پر زور دیا کہ ہم نے پابندیوں کے باوجود ڈرونز کی تیاری میں خطی اور غیر خطی ممالک کے درمیان سپرپاور بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4089    تاریخ اشاعت : 2021/01/05

ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحد وں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحد وں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4045    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

ایران اور پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہیں: ایرانی سفیر

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کی سرحد تک پائپ لائن بچھانے کا کام مکمل کر لیا ہے اور بیرونی طاقتوں کیجانب سے پابندیاں عائد کرنے کے باوجود دونوں ممالک اس منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4043    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

بھارتی فوج کی گاڑی کےحادثے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئي جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4032    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

عمان کا اپنی فضائی، بری اور بحری سرحد یں بند کرنے کا فیصلہ

خلیجی ملک عمان نے اپنی فضائی، بری اور بحری سرحد یں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4031    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4022    تاریخ اشاعت : 2020/12/20

مقبول خبریں