اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سیکورٹی

کابل حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

کابل کے شہر نو ایریا میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3901    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے ووٹنگ شروع

ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہورہی ہے ۔ اس مرحلہ میں کئی بڑے لیڈروں سمیت مجموعی طورپر 961 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3876    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور

رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3873    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایران و پاکستان کے سرحدی تجارتی مارکیٹ کا افتتاح

پاکستان نے پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی مارکیٹ کا افتتاح کیا.
خبر کا کوڈ: 3532    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

امریکی کانگریس سے سالانہ خطاب کے موقف سے ٹرمپ کی پسپائی

امریکی صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان سے اپنے سالانہ خطاب کے بارے میں موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے تک وہ امریکی کانگریس سے اپنا خطاب ملتوی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کی بازیابی کے لئے حکومت پاکستان کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر قاسم رضائی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوشش کر رہی ہے کہ ایران کے اغوا کئے گئے سرحدی سیکورٹی اہلکار جلد سے جلد رہا ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3506    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

یوم جمہوریہ ہند کی آمد پر سیکورٹی کے اقدامات

ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3495    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

سوئزرلینڈ کے سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی

ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگہبانی کرنے والے سوئزر لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے پریس ٹی وی اینکر اور رپورٹر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3494    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

افغانستان میں طالبان کا حملہ دسیوں سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی

افغانستان کے صوبے میدان وردک میں طالبان نے سیکورٹی بیس پر حملہ کر کے بارہ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور بیس سے زائد دیگر کو زخمی کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3482    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

جرمنی، ایئرپورٹ سیکورٹی اہلکاروں کی ہڑتال

جرمنی میں ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے منصوبہ بند ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3457    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

شیعہ آبادی والے علاقے القیطف پر آل سعود کی لشکر کشی، پانچ شہید

سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے پانچ عام شہریوں کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3381    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 12 زخمی

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3361    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات

بنگلہ دیش کے گیارہویں پارلیمانی انتحابات کے سلسلے میں اتوار کو سخت سیکورٹی کے دوران ووٹ ڈالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3325    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

کرسمس کے موقع پر روم اور ویٹیکن میں سخت حفاظتی انتظامات

کرسمس کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم اور ویٹیکن میں حفاظتی اقدامات بے انتہا سخت کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3258    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3208    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

ایران و پاکستان کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط

ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی کے بارے میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3198    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایران اور پاکستان کا مشترکہ سرحدی اجلاس

ایران اور پاکستان کا بائیسواں مشترکہ سرحدی اجلاس زاہدان میں شروع ہوگیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے عہدیدار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3179    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

ایران: چابہار کے دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 10 افراد کی گرفتاری

ایران کی پولیس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3171    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے پر پاکستان کی تاکید

پاکستان کے وزیر اعظم اور آرمی چیف نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3148    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

ایران اور عراق کے تعلقات کو فروغ دینے پر دونوں ملکوں کے صدور کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

مقبول خبریں