اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
طالبان

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5564    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

اقوام متحدہ کا افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار

افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5479    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

طالبان کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔
خبر کا کوڈ: 5473    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

کابل کی مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے 11 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی زکریا مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5472    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5459    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

ترکی میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا اعلی اجلاس / قومی مزاحمتی کونسل کی تشکیل

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سابق افغان نائب صدر اور اہم جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف اعلی قومی مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5453    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

پاکستانی حکومت اور دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری

افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور دہشت گرد تنظيم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان طالبان حکومت کی ثالثی میں کابل میں مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5441    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے

افغانستان میں طالبان کے عبوری وزير داخلہ سراج الدین حقانی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے.
خبر کا کوڈ: 5433    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5416    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

امریکہ کی طالبان کو دھمکی/ طالبان سے عورتوں سے متعلق فیصلے واپس لینے کا مطالبہ

امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر طالبان نے خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیا، تو انھیں امریکہ کے سخت اقدامات کا سامنا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 5407    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال / گذشتہ چند روز میں کئی فوجی ہلاک

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5315    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

ایرانی وزارت خارجہ میں افغانستان کے ناظم الامور طلب

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ایرانی قونصلخانہ پر ہونےو الے حملوں کے متعلق تہران میں افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5297    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

روس میں طالبان کا سفیر تعینات / روس طالبان حکومت کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گيا

افغانستان میں طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا ہے، روس پہلا ملک بن گيا ہے جس نے طالبان کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5290    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

چین میں کل افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا

چین میں کل بروز بدھ افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5239    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کردیئے

امریکہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو منسوخ کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5234    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

سلامتی کونسل میں افغانستان میں ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور/ طالبان کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5220    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

افغانستان میں طالبان کا کوئی متبادل نہیں/ طالبان کے ساتھ کام کرنا ہی بہتر ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بد ترین انسانی بحران جنم لے رہا ہے افغانستان میں طالبان کا کوئی متبادل نہیں لہذا طالبان کے ساتھ کام کرنا ہی بہتر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5087    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیں

افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5067    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

پاکستانی وزیراعظم کی عالمی برادری سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی درخواست

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چآہیے اور طالبان کی مدد نہ کی گئي تو افغانستان میں انشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5057    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

طالبان کے ساتھ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا

امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے فاش کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5055    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

مقبول خبریں