اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
غاصب
مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛

غزہ پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی/ شہداء میں ١۷ فلسطینی بچے بھی شامل

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 5770    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

بیت المقدس کے غاصب وں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصب وں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5387    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی جوان کے حملے میں 5 صہیونی ہلاک

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی شہادت طلب جوان نے فائرنگ کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5243    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

اسرائیل کی پسپائی اور جنگ بندی

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3890    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 20 فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3668    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3591    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

صیہونیوں کے جرائم کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3521    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

غاصب صیہونی حکومت نے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے غزہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3500    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3483    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3456    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3394    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

غرب اردن کے علاقے پر صیہونی فوج کا حملہ

غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3135    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

واپسی مارچ فلسطینی عوام کی تحریک مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی

فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں عظیم حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی جدوجہد اور استقامت و مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3101    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اس کے زوال کی علامت : ایران

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اور مسلسل خلاف ورزی اس کے زوال کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2979    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

موساد ایران و یورپ کے روابط کو خراب کرنے کے درپے

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ڈنمارک کے دعووں کو صہیونیوں کی خفیہ ایجنسی موساد کی کارستانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2937    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

صیہونی مسلمان ملکوں میں اختلافات ڈالنے کے درپے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی مسلمان ملکوں میں اختلافات ڈالنے اورگزشتہ 70 سال سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور غاصب انہ قبضے کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2887    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے ادبی

فلسطینی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2673    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

اسرائیلی جارحیت، مزید دو فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2523    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 2412    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

مقبول خبریں