اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قانون

پاکستان کا ناموس رسالت (ص) کے قانون کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستانی حکومت نے یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد کے جواب میں ناموس رسالت (ص) کے قانون اور قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4549    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

روسی صدر نے مزید دو بار صدارتی انتخاب لڑنے کے قانون پر دستخط کردیئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4432    تاریخ اشاعت : 2021/04/06

فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی۔
خبر کا کوڈ: 4278    تاریخ اشاعت : 2021/02/19

ایران کا یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے آرٹیکل 36 کے مطابق ہے
خبر کا کوڈ: 4093    تاریخ اشاعت : 2021/01/06

نرسیں رحمت کے فرشتے / 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نرسوں کی خدمات کے پیش نظر انھیں رحمت کے فرشتے قراردیتے ہوئے 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4019    تاریخ اشاعت : 2020/12/20

حکومتی فیصلوں کے خلاف فرانس میں وسیع مظاہرے

فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3991    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

اعلی ذات کے غریبوں کو ریزرویشن دینے کے قانون پر حکومت سے جواب طلب

مدراس ہائی کورٹ نے اعلی ذات کے غریب طبقوں کو دس فیصد ریزرویشن دینے کے معاملے پر ہندوستان کی مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3487    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے معاملے پر امریکا کو ایران کا انتباہ

بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو پھر اس کھیل کا نتیجہ امریکا کے ہاتھ میں نہیں ہو گا- دوسری جانب امریکا کے ایک معروف ماہر قانون نے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کو امریکی آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3466    تاریخ اشاعت : 2019/01/18

واپسی مارچ فلسطینی عوام کی تحریک مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی

فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں عظیم حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی جدوجہد اور استقامت و مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3101    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

مولانا سمیع الحق کے سکریٹری لاپتہ

جمعیت علمائے اسلام پاکستان س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری کی گمشدگی کی خبروں کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کو تفتیش میں شامل کرنے کے لئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3021    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

امریکا: عبادت گاہ پر فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک یا زخمی

امریکی شہر پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2902    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

پاکستانی ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک ہیں اور پاک - ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 2836    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

دہشت گردوں کو گرفتار کرکے قانون کے حوالے کرنے پرتاکید/ متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زوردیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون اور انصاف کے حوالے کریں۔
خبر کا کوڈ: 2566    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

راحیل شریف سے سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 2092    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

اورنگزیب فاروقی "پاکستان راہ_حق" نامی نئی پارٹی سے الیکشن لڑیگا !

کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی نے ایک نئے نام "پاکستان راہ_حق پارٹی" کے بینر تلے کراچی ملیر حلقہ NA-238 اور PS-91 سے الیکشنز لڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1574    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

ڈنمارک میں نقاب اور برقعے پر پابندی

ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1535    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا سیاسی تنہائی کا شکار ہو جائے گا

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1127    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

پاکستان کےصدرکی جانب سے متنازع آرڈیننس جاری

پاکستان کےصدرمنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا متنازع آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1096    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

امریکا میں غیر قانون ی تارکین کے گرد گھیرا مزید تنگ

امریکا میں غیر قانون ی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے اور امریکی صدر نے اس بل پردستخط کر دیئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1067    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

افغانستان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کا اعلان

افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے ملکی قانون ساز اسمبلی (پارلیمنٹ) کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1002    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

مقبول خبریں