اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مسلمان

بھارت میں پولیس کی مسلمان مظاہرین پر فائرنگ سے 2 مسلمان شہید

بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمان وں پرپولیس نے براہ راست فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5529    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

اسلام اور مسلمان ، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمان وں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

پاکستانی حکومت کے پاس سب کو نوکریاں دینے کے لئے پیسے نہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، نوجوانوں کو چاہیے کہ ہنر سیکھیں کاروبار کریں۔
خبر کا کوڈ: 5153    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

بھارت میں ہندو انتہا پسندی نے مہلک شکل اختیار کرلی ہے

امریکی دانشور نوم چومسکی نے بھارت میں مودی حکومت کی مسلمان مخالف پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5084    تاریخ اشاعت : 2022/02/13

بارسلونا میں فلسطینی مسلمان وں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

فلسطین کے مسلمان وں سےاظہار یکجہتی کے لئےاسپین کے سیاحتی شہر بارسلونا میں بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 4626    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

حضرت علی (ع) کی یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش

شیعوں کے پہلے امام حضرت علی (ع) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمان وں کو پرہیزگاری،یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
خبر کا کوڈ: 4547    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں/ بھارت میں مسلمان وں پر ظلم کیا جا رہا ہے

بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اقلیتوں کے خلاف پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں اور انھیں ظلم کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4206    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

پاکستانی عوام کے دلوں میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی والہانہ اور گہری محبت

شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھ پاکستانی مسلمان وں کے دلوں میں والہانہ اور گہری محبت دنیا کے دیگر مسلمان وں کی طرح موجزن ہے پاکستان کے ایک نقاش نے شہید میجر جنرل سلیمانی کے فوٹو کو اپنے ٹرک پر نقش کیا ہے جو پاکستانی مسلمان وں کی شہید قاسم سلیمانی کے ساتھ گہری محبت کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4176    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل انسانیت کی مثال قائم کردی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل شیخ ارشد نے 58 سالہ ہندو خاتون کو اپنی پیٹھ پر لاد کر دشوار گزار پہاڑی راستوں کو عبور کرتے ہوئے 6 کلومیٹر دور اسپتال منتقل کیا۔
خبر کا کوڈ: 4049    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن معافی مانگنے پر مجبور

امریکی کانگریس میں ڈیموکرٹیک پارٹی کی مسلمان خاتون رکن اپنی پارٹی اور صیہونی لابی کے دباؤ کی وجہ سے اپنے اس بیان پر معافی مانگنے پر مجبور ہوگئیں جسے یہودی دشمنی سے تعبیر کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3633    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری امریکا کی انسانیت سوز ماہیت کا ثبوت

امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف مسلمان صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست ، امریکی حکومت کی انسانیت دشمن ماہیت کی مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3485    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

امریکہ میں پریس ٹیوی کی اینکر پرسن گرفتار

#MarziehHashemi امریکہ میں پریس ٹیوی کی ایک اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

پاکستانی وزیر داخلہ زیرعتاب

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی اور بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش کے مابین ہونے والے مکالمے کے بعد شہریارآفریدی کے لئے عرصہ حیات تنگ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3115    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

امریکہ سے اختلافات کی وجہ، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا بیان

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3089    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

امریکی انتخابات میں 3 مسلمان خواتین کامیاب

امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2242    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 2013    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اور مسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمان وں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 1852    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام مبارک

تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت، چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ جمعرات سے شروع ہوا تھا، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1283    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 739    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

مقبول خبریں