رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3681 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
ملائیشیا نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3443 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار کے علاقے موتی ہاری میں خوفناک سڑک حادثے کے بعد بس میں لگی آگ سے ستائیس مسافر زندہ جل گئے۔
خبر کا کوڈ: 1352 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1321 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
مشرقی سعودی عرب کے صوبے قطیف کے شہر کواکب پر سعودی فوجیوں نے حملہ کر کے کم از کم تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 1121 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 979 تاریخ اشاعت : 2018/04/01