اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مظاہرے

ٹرمپ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

شام کے مختلف شہروں کے عوام نے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف مظاہرے کر کے جولان کے شامی تشخص پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3770    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

بحرین میں ملک گیر مظاہرے

بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

یمن میں سعودی عرب کے خلاف عوامی مظاہرے

یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

ساہیوال سانحے پر پاکستان کے شہروں میں مظاہرے اور ہڑتال

پاکستان میں ساہیوال کے سانحہ پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال سانحے کے قصورواروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3488    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

9 دی مطابق 30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کے مظاہرے کا دن

نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر دو ہزار نو کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ جبکہ یہ تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی بھی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3322    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

ہندوستان: بنارس میں نریدر مودی کے خلاف مظاہرے

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے پارلیمانی حلقے بنارس کے سولہویں دورے کے دوران وہاں کے کسانوں، اساتذہ اور ملاحوں کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے اپنے مطالبات کیلئے جگہ جگہ دھرنا و مظاہرہ اور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3320    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین کا جاری احتجاج

فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3251    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3208    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

یلو ویسٹ تحریک نے وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو تحریک کا روپ دھار لیا

فرانس سے شروع ہونے والے یلو ویسٹ مظاہرے یورپ کے دیگر ملکوں میں پھیل گئے ہیں اور ہالینڈ کے شہروں ہیگ، ایمسٹرڈم اور روٹرڈم کے مرکزی چوراہوں پر مظاہرہ کرنے والوں نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3169    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3072    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3070    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

ترکی اور بیلجیئم میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سعودی سفارتخانے کے باہر ایک بڑا مظاہرہ کرکے یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور اس ملک میں نسل کشی پرشدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3014    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

عالمی اداروں اور تنظیموں کا جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ

عالمی اداروں اور تنظیموں نے ایک بار پھر جنگ یمن بند کرنے اور امریکہ اور یورپ کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کو اسلحے کی فراہمی روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3002    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے

ہزاروں امریکی شہریوں نے واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2998    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

کشمیر میں ہندوستانی تحقیقاتی ادارے کی حریت رہنما آغا سید حسن سے پوچھ گچھ

ہندوستانی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے کشمیر میں حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کو سرینگر میں اپنے آفس میں طلب کرکے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2975    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

زائرین کو در پیش مشکلات کے خلاف پاکستان بھراحتجاج

اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2795    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

اقوام متحدہ کے سامنے کشمیری برادری کا مظاہرہ

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیری برادری نےبھرپور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2661    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 2477    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

افغانستان میں خودکش حملہ 150 افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2455    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے مظاہرے

بنگلہ دیش میں 3 بار وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے والی خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 2445    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

مقبول خبریں