اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
نائب

ایران کی جاسوسی کے شبے میں نائب برطانوی سفیر کی شناخت کی تصدیق

پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس نے ایران میں جاسوسی سرگرمیوں کے شبے میں متعدد غیر ملکی سفارت کاروں کی شناخت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5639    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

علی باقری:

صہیونی حکومت ایران پر حملے کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5638    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ باقی نہیں بچتی

یمن کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ اگر قابل قبول اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو نام نہاد جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5633    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سربراہ کی نائب خاتون اور سفیر:

غیروابستہ تحریک نے اقوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کے سربراہ کی نائب خاتون اور سفیر نے کہا ہے کہ غیروابستہ تحریک یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5122    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

ایرانی حکومت کو تمام ہمدردوں کی مدد کی ضرورت ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو تمام ہمدردوں اور خاص طور پر جوانوں کی مدد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4939    تاریخ اشاعت : 2021/08/15

صوبہ ہرات میں علماء کونسل کے نائب سربراہ کو قتل کردیا گیا

افغانستان کے صوبہ ہرات کی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ ہرات میں علماء کونسل کے نائب سربراہ کو قتل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4666    تاریخ اشاعت : 2021/06/03

جنرل حجازی جہاد کی حالت میں جاں بحق ہوئے/ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطینیوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں، ہم فلسطینیوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4522    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

مرحوم جنرل سید محمد حجازی کی یاد میں کل مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی

سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین مرحوم جنرل سید محمد حجازی کی یاد میں محلاتی سٹی میں کل بروز اتوار مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4506    تاریخ اشاعت : 2021/04/24

ایران:

مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4494    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے خلاف امریکی حملے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4386    تاریخ اشاعت : 2021/03/18

شامی وزیر اعظم کا سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایران سے تعاون کے فروغ کا مطالبہ

شامی وزیر اعظم "حسین عرنوش" نے تہران- دمشق کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4334    تاریخ اشاعت : 2021/03/04

مقبول خبریں