مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں غاصب صیہونی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائز کو شہید کردیا جب کہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5451 تاریخ اشاعت : 2022/05/22
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5088 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4860 تاریخ اشاعت : 2021/07/24
امریکہ میں گرفتاری کے لیے آنے والی پولیس ٹیم نے فائرنگ کرکے 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4457 تاریخ اشاعت : 2021/04/12
نوجوان ایسی دنیا کو نہیں مانیں گے جہاں فیصلے بند کمرے میں کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 2601 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
امریکی ریاست ٹینسی میں ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1366 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام ہوگئی اور اس کا نام واچ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1115 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
اسلام آباد کے قریب امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پاکستانی نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 1074 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مغربی شہر ہاپوڑ کے ریلوے اسٹیشن پر ٹریک پار کرتے وقت چھے نوجوان ریلوے انجن کی چپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 500 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
تیرہ سالہ اس فلسطینی نوجوان کا نام عبدالرؤف ہے جس کے دو دیگر بھائیوں کو بھی صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 140 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 102 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
لندن میں نیوائر کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے چار نوجوان وں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 14 تاریخ اشاعت : 2018/01/02