اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
امداد

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امداد ی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

تہران میں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس؛

سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور

تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے مشترکہ اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لانے اور امداد سرگرمیوں سے ہماہنگ اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5742    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ایرانی سیلاب زدگان کے لیے اقوام متحدہ نے مالیاتی چینل قائم کردیا

اقوام متحدہ نے ایران میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی نقد امداد کی غرض سے خصوصی مالیاتی چینل قائم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3790    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی ہر طرف تباہی ہی تباہی

انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی نے تباہی مچا دی جس کی زد میں آکر 62 افراد ہلاک جب کہ 650 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3238    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

پاکستان کسی کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3235    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

انڈونیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، ایران کا امداد کے لئے اعلان آمادگی

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انڈونیشیا کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2649    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

افغانستان میں خودکش حملہ 150 افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2455    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

عمران خان کے بیان پرامریکا کا سخت رد عمل پاکستانی امداد منسوخ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی امداد منسوخ کردی۔
خبر کا کوڈ: 2355    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

مسئلہ فلسطین پرعرب ممالک کی خاموشی پرالبرادعی کی تنقید

فلسطین کے بارے میں عرب ممالک کی خاموشی پرالبرادعی نے شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2294    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

میانمار کا عالمی ادارے کو راخائین صوبے تک رسائی دینے سے انکار

میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 2249    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

امریکی جنگی بجٹ میں پاکستانی امداد کی کٹوتی

امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں پاکستان کے لیے امداد میں کٹوتی کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2100    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

پاک بحریہ کا کھلے سمندرمیں آپریشن، ایرانی کشتی کے 13 افراد کو بچا لیا

پاک بحریہ نے اورماڑہ سے 186 کلومیٹر دور ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایرانی کشتی کے عملے کے 13 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا۔
خبر کا کوڈ: 1628    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

یمن میں انسانی المیہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں ہیضہ پھر سے وبائی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 908    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

پاکستان میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 799    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایران کی فضائی حدود میں ترکی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہرکرد کے اطراف کی پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امداد ی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 719    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

میکسیکو میں زلزلہ لیکن تباہی ہیلی کاپٹر سے

میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امداد ی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 362    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

امریکہ کی جانب سے مشروط طور پر پاکستان کی امداد بحال کرنے کا اعلان

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز اور فیصلہ کن کارروائیوں کی یقین دہانی پر واشنگٹن سیکیورٹی کی مد میں اسلام آباد کو امداد دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 264    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

مغربی و شمالی ایران میں شدید برفباری

ایران کے مغربی و شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے اور بعض پہاڑی علاقوں میں برف کی سطح ایک میٹر تک پہنچ گئی ہے جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 166    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

بسیج امام کی دراس کرگل میں امداد ی کارروائیاں

علاقے کے لوگوں نے بسیج امام کی اس غریب پرور فعالیت کی سراہنا کرتے ہوئے ادارے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آیندہ بھی اس طرح کے رضاکارانہ کام انجام دے کر عام عوام کے لئے سہولیت فراہم کریں۔
خبر کا کوڈ: 135    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

بغداد میں دو خود کش حملوں میں 38 افراد ہلاک، 105زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف ترین علاقے میں یکے بعد دیگرے دو خود کش حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 105کے قریب زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 80    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

مقبول خبریں