پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چآہیے اور طالبان کی مدد نہ کی گئي تو افغانستان میں انشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5057 تاریخ اشاعت : 2021/09/16
گزشتہ دوہفتوں سے ایران میں شدید بارشوں کا تباہ کن سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے ندی نالے ڈیم اور دریا طغیانی پر ہیں، ان بارشوں کی وجہ سے ایران خوفناک سیلاب کی لپیٹ میں ہے.
خبر کا کوڈ: 3782 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کے عالمی معاہدوں سے انحراف اور اس کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسے امریکہ کی یکطرفہ اور متکبرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2997 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 2405 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
کوئٹہ کےعلاقے جان محمد روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1338 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس نے لبنان کی سیاسی جماعتوں کو آپس میں متحد رکھنے میں کبھی بھی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1091 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 416 تاریخ اشاعت : 2018/02/23