اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5688 تاریخ اشاعت : 2022/07/20
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا،جس میں پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4446 تاریخ اشاعت : 2021/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4198 تاریخ اشاعت : 2021/02/01
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محقیقین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3499 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
کولکتہ میں ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کی عظیم ریلی منعقد ہوئی جس میں اپوزیشن جماعتوں کے مختلف اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3470 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل اور اسے ارتقا و فروغ دیئے جانے ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2812 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 1726 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1486 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
چین کے صدر نے دنیا کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ایک مشترکہ بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے متحدہ معاشرہ بنانے کی کوشش کریں تاکہ ایشیا اور پوری دنیا میں امن و خوشحالی کا بول بالا ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 1122 تاریخ اشاعت : 2018/04/10