اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تقریب

کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5438    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے اہم عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کل بروز جمعرات منعقد ہوگی ، کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اس تقریب میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4901    تاریخ اشاعت : 2021/08/04

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع

پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی نائب صدر حسن عارف نے بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے اور برسی کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4335    تاریخ اشاعت : 2021/03/04

تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے تقریب منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں ایرانی یونیورسٹیوں کے بعض طلباء، ذرائع ابلاغ کے بعض نمائندوں اور پاکستانی طلباء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 4228    تاریخ اشاعت : 2021/02/06

عراقی پارلیمنٹ میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد

عراق کی پارلیمنٹ میں اسلام اور مسلمانوں کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی اور ان کے عراقی ساتھی شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4014    تاریخ اشاعت : 2020/12/19

جدید ترین بحری جہاز سہند ایرانی بحریہ میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے نئے جہاز سہند کو باضابطہ طور پر اپنے فلیٹ میں شامل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3120    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

پاکستان کے نو منتخب صدر کی حلف برداری

پاکستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
خبر کا کوڈ: 2424    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب

تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب نے دنیا بھر میں جو رویّہ اپنا رکھا ہے وہ انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2131    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایرانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا دشمن کی سازش

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1337    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

سامراجی طاقتیں علاقے کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل نہ کریں

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سامراجی طاقتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں ان کی مداخلت اور جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1251    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے افغان صدر کا اعلان آمادگی

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ غیرمشروط مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 545    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

بغداد تفرقہ کے مرکز کے بجائے اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا، آیت اللہ اراکی

تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 345    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

مقبول خبریں