اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حکام

نسل کی افزائش کے لئے تلاش و کوشش اور خاندان کی حمایت اہم فرائض کا حصہ ہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی نے ملک کو معمر اور سن رسیدہ آبادی سے بچانے کے سلسلے میں نسل انسانی کے فروغ اور خاندان کی حمایت کو اہم اور ضروری پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5439    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں

روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4922    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

قائد معظم انقلاب اسلامی:

صوبہ خوزستان کے عوام کی مشکلات کو حل کرنا حکام کی اہم ذمہ داری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ اعظمی خامنہ ای نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ صوبہ خوزستان کے عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 4856    تاریخ اشاعت : 2021/07/22

کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کا فیصلہ واپس

بھارتی حکام نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4841    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4765    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4285    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4022    تاریخ اشاعت : 2020/12/20

ناکام حملے کے بعد مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ بند

حکومت پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنا قونصل خانہ عارضی طور پر بند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3527    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

افغانستان: سونے کی کان سے لاشیں برآمد

افغانستان میں سونے کی کان دب گئی جس کے نتیجے میں متعدد کان کن جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3370    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

ایران کے عوام اپنی خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مشکلات اور پابندیوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت اور پائیداری پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3139    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہوں کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2893    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

چین کے فوجی ادارے پر امریکی پابندی

امریکا نے چین کے ایک فوجی ادارے پر پابندیاں لگادی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2548    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2440    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ

یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 2188    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

دھمکیوں اور پابندیوں کا دور گذر گیا: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا لہذا امریکیوں کو چاہئے کہ ایرانی قوم کی عزت کرنے کا راستہ اختیار کریں.
خبر کا کوڈ: 2074    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

امریکی حکام کی تضاد بیانی

ایران کے بارے میں امریکی حکام کی تضاد بیانی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2066    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

افغانستان میں دھماکہ 11 جاں بحق

افغانستان کے شہر ہرات میں مسافر بس کو بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2060    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ

فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام آج ملاقات کریں گے

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ورکنگ لیول اجلاس آج شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1864    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

جب دیرینہ دوست نے مخالفت کر دی ؟؟؟

امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایٹمی ریکٹر فروخت کرنے کے سمجھوتے پر عمل در آمد کی صورت میں کچھ ڈیڈ لائن تیار کی گئی ہے جس کے بارے میں اسرائیل کو امید ہے کہ امریکا اس پر عمل کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1822    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

مقبول خبریں