اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دشمنوں

ایران اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے: ایٹمی توانائی ایجنسی

جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی نے اپنی ایک اور رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر عمل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3701    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمنوں کا مقصد ایران میں مصنوعات کی درآمدات کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن غیر ملکی تجارت کی راہ میں روڑے اٹکا کر ایران کی ضروریات کی اشیاء کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3241    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

سائنسی میدان میں روز افزوں ترقی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2834    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

دشمن کی تشہیراتی جنگ میں بھی فتح ایران کی ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2833    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2492    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

دشمنوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا، بریگیڈیئر جنرل جزائری

اعلی ایرانی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایران کے تمام دشمنوں کو انقلاب اسلامی کے مقابلےمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2036    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

کوئٹہ میں دہشتگردوں کا راج مزید 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ کےعلاقے جان محمد روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1338    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

استقامتی محاذ کی سازش ناکام ہو گئی، جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دشمنوں نے علاقے میں اپنے سبھی فوجی ساز و سامان اور انٹیلیجنس کے تمام آلات و وسائل کو اکٹھا کر رکھا تھا لیکن انہیں کوئی بھی کامیابی نہیں ملی۔
خبر کا کوڈ: 1218    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

ایران شام کی جغرافیائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ولایتی

رہبر انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی جغرافیائی سالمیت اور حکومت کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا.
خبر کا کوڈ: 1116    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

ایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے والوں کو ایران کا سخت انتباہ

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1047    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔
خبر کا کوڈ: 952    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ایران میں دہشت گرد عناصر کی گرفتاری

ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر انھیں گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 842    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !

ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 794    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو ایرانی عوام کا کرارا جواب

ایران کے عوام نے آج اس ملک کے مختلف شہروں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 34    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

احتجاج اور تنقید عوام کا حق/ تخریبکاری کو برداشت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے احتجاج اور تنقید کو عوام کا حق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج اور تنقید عوام کا حق ہے لیکن عوامی اموال اور بیت المال کو تخریب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 9    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں