اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
روحانی
قائد معظم انقلاب اسلامی:

اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے صدرحسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین کے ساتھ آخری ملاقات میں فرمایا: اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4883    تاریخ اشاعت : 2021/07/29

آیت اللہ رئیسی کی ایران کے موجودہ صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4741    تاریخ اشاعت : 2021/06/23

صدر روحانی کی آیت اللہ رئیسی کو صدراتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

ایرانی صدر مملکت نے ایک پیغام میں تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ "سید ابراہیم رئیسی" کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ، دستیاب تمام مادی اور روحانی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے سے مسائل کے حل اور عوامی مطالبات کے حصول میں تیزی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4718    تاریخ اشاعت : 2021/06/19

ایران اور روس کے عسکری اور دفاعی تعلقات میں اضافہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 300 کے معاملے کے بعد ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات میں وسیع اور خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4680    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

ایران اور چين کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ امریکہ کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شی جی پینگ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4625    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

روحانی:

صیہونی حکومت کی موجودگی خطرناک ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی موجودگی علاقے کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4468    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4444    تاریخ اشاعت : 2021/04/09

امریکہ نے سنہری موقع کھو دیا/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا سنگين بوجھ ایران پر تھا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے دوش پرمشترکہ ایٹمی معاہدے کے سنگین بوجھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں پابند ہے اور وہ دنیا میں امن و صلخ کی خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4413    تاریخ اشاعت : 2021/04/01

چینی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4393    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

صدر روحانی:

ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاع کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق جامع دستاویز مرتب کرنے کا مقصد ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی مراکز میں موجود صلاحیتوں کا استعمال ہے اور ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4300    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

اگر امریکہ پابندیاں ختم کردےگا توایران اپنے وعدوں پر دوبارہ عمل شروع کردے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ جب بھی امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں ختم کردے گا تو ایران اپنے وعدوں پر عمل دوبارہ شروع کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 4266    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

صدر روحانی کی نئے عیسوی سال کی آمد پر عالمی سربراہوں کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے عالمی سربراہوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو نئے عیسوی سال کی آمد اور حضرت عیسی (ع) کی یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4044    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

خواف ہرات ریلوے لائن ایران اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرے گا: صدر روحانی

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ خواف ہرات ریلوے منصوبے کا افتتاح کرنے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3979    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: صدر ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3967    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

ایران کی طاقت دیگر ملکوں کے لئے خطرہ نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3680    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

راہبائیں پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے نشانے پر: پوپ

پوپ کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3606    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

ایران کی صحت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی

ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3582    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے پر تاکید

ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2600    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ایران کے صدر کے دورہ نیویارک کے پروگرام کا اعلان

ایران کے صدر کے دفتر انچارج محمود واعظی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ نیویارک کے پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات یا کوئی ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2393    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

آبنائے ہرمز کی سلامتی ایران کے ذمہ ہے، ترجمان ایرانی مسلح افواج

ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سوا کسی کو بھی آبنائے ہرمز کی سلامتی کے بارے میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2133    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

مقبول خبریں