اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سابق
پاکستانی سابق وزیراعظم:

رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5762    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں غیر ملکی ا ایجنڈا مسلط کر رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5754    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

عمران خان کی کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5717    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5696    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

عمران خان:

امریکی مراسلے کی تحقیقات ہونی چاہیے تھی لیکن اسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی

عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر نے کہا وزیراعظم کو نہ ہٹا یا تو پاکستان کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈونلڈ لو کہتا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹایا گیا تو معاف کیا جائے گا، کیا ایک منتخب وزیراعظم کو اس طرح سے ہٹایا جاتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 5674    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

پاکستانی وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو ’’مسٹر فراڈیے‘‘ قرار دیدیا

پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان اور شیخ رشید کو ’’مسٹر فراڈیے‘‘ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 5659    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

امریکی سازش اور یہاں کے میر جعفروں نے مل کر منتخب حکومت کو ہٹایا

پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ آج ہمارے لیڈرکہتے ہیں ہم بھکاری ہیں اس لیےامریکا کی غلامی کررہے ہیں دوسراکہتا ہے ہم وینٹی لیٹر پر ہیں اس لیے امریکا کی غلامی کررہے ہیں پاکستان کو بھکاری ان دو خاندانوں نے بنایا جنہوں نے 30 سال حکومت کی۔
خبر کا کوڈ: 5621    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5573    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5570    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نےحکومت کو تبدیل کیا ہو

پاکستان سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نے وزیراعظم اورحکومت کو تبدیل کیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 5552    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5550    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

عمران خان:

پاکستانی فوج ، صحیح فیصلے نہ کرنے کی صورت میں تباہ ہوجائے گی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستانی فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5504    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5498    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے مطالبہ اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5478    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

عمران خان کا لانگ مارچ اختتام پذیر/ حکومت سے 6 روز میں انتخابات کرانے کے اعلان کا مطالبہ

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 6 روز میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 5474    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5456    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

عمران خان نے اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام ویڈیو میں ریکارڈ کروادیئے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جارہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5420    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

پاکستانی صدر کا دھمکی آمیز خط کے بارے میں بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کا حکم

پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے چیف جسٹس کے نام خط میں غیر ملکی دھمکی آمیز مراسلے کے بارے میں غیر جانبدار اور بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5406    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

عمران خان کا اسلام آباد میں 20 لاکھ افراد کو بلانے کا اعلان

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری کال پر 20 لاکھ سے زیادہ لوگ اسلام آباد آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5396    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

امریکہ اور یورپ کے خلاف نہیں ہوں/ سابق صدر ثرمپ سے قریبی دوستی تھی

پاکستان کے سابق وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف نہیں ہیں ، بلکہ وہ امریکہ اور یورپ سے قریبی تعلقات چاہتے ہیں ان کی امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ سے قربی دوستی تھی۔
خبر کا کوڈ: 5388    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

مقبول خبریں