اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سفارت

پاکستانی کی قومی اسمبلی کے ارکان کا توہین رسالت (ص) پر بھارت سے سفارت ی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بھارت میں توہین رسالت (ص) کیخلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے سفارت ی تعلقات، مصنوعات کے بائیکاٹ اور بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5545    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

پاکستان نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارت کار کو بلا کراحتجاج کیا

پاکستان کے سابق وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارت کار کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا اور واشنگٹن میں بھی اپنے سفیر کے ذریعے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 5268    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارت خانہ پر مظاہرہ

کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5103    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

امریکہ کا افغانستان میں سفارت ی مشن معطل کرنے کا اعلان

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارت ی مشن معطل کر کے قطر منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4995    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

تنزانیا میں فرانسیسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک

تنزانیا میں فرانسیسی سفارت خانے کے قریب مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4983    تاریخ اشاعت : 2021/08/26

صیہونی حکومت میں عرب امارات کے پہلے سفیر کی تعیناتی

صیہونی حکومت کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4321    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

تہران میں پاکستان کے سفارت خانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے تقریب منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے سفارت خانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے شاندارتقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں ایرانی یونیورسٹیوں کے بعض طلباء، ذرائع ابلاغ کے بعض نمائندوں اور پاکستانی طلباء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 4228    تاریخ اشاعت : 2021/02/06

بحرین کے بادشاہ اور امارت کے خائن ولیعہد شکار کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے

اسرائیل کے ساتھ سفارت ی تعلقات قائم کرنے والے بحرین کے غدار بادشاہ اور متحدہ عرب امارات کے خائن ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4164    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

بھارتی اشتعال انگیزیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں۔

پاکستان نے ایل او سی پر جاری اشتعال انگیزیوں پر بھارتی سینیئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4023    تاریخ اشاعت : 2020/12/20

تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3573    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

امریکا نےعلی جہانگیر صدیقی کی بطور پاکستانی سفیر منظوری دے دی

علی جہانگیر صدیقی کی وائٹ ہاؤس میں اپنے اسناد سفارت پیش کرنے کے بعد امریکا نے ان کی بطور پاکستانی سفیر منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 1652    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

یورپی یونین ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے درپے:رائٹرز

رائٹرز نے دعوی کیا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی ، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 928    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شامی عوام کا نیا مزاحمتی گروپ قائم

امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شام کے شمالی شہر رقہ میں نئے عوامی مزاحمتی گروپ نے اپنے قیام کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 550    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مقبول خبریں