اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قتل

ایمن الظواہری کی ہلاکت، امریکی ڈرون نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی

امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت میں پاکستان کے کردار سے متعلق زیر گردش افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5758    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5573    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

بھارتی سپریم کورٹ کا راجیو گاندھی قتل میں ملوث ملزم کو رہا کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں 30 سال سے زائد عمر قید کاٹنے والے مجرم کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5440    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

سلامتی کونسل کی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5414    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے بھائی کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے بھائي بندر بن سلمان نے شاہی گارڈ کے افسر کو ولیعہد محمد بن سلمان کو قتل کرنے کے لئے 10 ملین ریال دیئے تھے لیکن محمد بن سلمان نے اپنے بھائی کے قاتلانہ حملے کوناکام بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 5093    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

ہیٹی کے صدر کو قتل کردیا گیا

ہیٹی میں مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4798    تاریخ اشاعت : 2021/07/07

صوبہ ہرات میں علماء کونسل کے نائب سربراہ کو قتل کردیا گیا

افغانستان کے صوبہ ہرات کی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ ہرات میں علماء کونسل کے نائب سربراہ کو قتل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4666    تاریخ اشاعت : 2021/06/03

نائیجریا میں اغوا کاروں نے مزید دو مغوی طلباء کو ہلاک کردیا

نائیجریا میں اغوا کاروں نے مغوی طلبا میں سے مزید 2 کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور لاشیں میدان میں پھینک دیں۔اس طرح اغوا کاروں نے اب تک 5 طلباء کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4524    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو سے قتل کردیا گیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4510    تاریخ اشاعت : 2021/04/25

امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو قتل کردیا

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو ہلاک کردیا ہے، امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4499    تاریخ اشاعت : 2021/04/22

جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام پولیس آفیسر مجرم قرار

امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4492    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

میانمار میں مظاہروں میں شریک 19 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

میانمار میں اُن 19 افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے جو ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کیئے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4455    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ

نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4369    تاریخ اشاعت : 2021/03/14

بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ

امریکہ میں ڈیموکریٹ نمائندوں نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کیلئے 2 فارمولا پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4329    تاریخ اشاعت : 2021/03/03

ایرانی جوہری سائنسدانوں کے قتل میں ملوثین کیخلاف مقدمے کی سماعت کا پہلا اجلاس 10 مارس کو منعقد ہوگی

ایرانی جوہری سائنسدانوں کے شہدا کے لواحقین کی خاتون وکیل نے ان شہدا کے قتل کے مرتکب افراد کے لئے 100 ملین ڈالر معاوضے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جوہری سائنسدانوں کے قتل میں ملوثین کیخلاف مقدمے کی سماعت کا پہلا اجلاس 10 مارس کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4123    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف دھرنوں کا سلسلہ پانچویں دن بھی جاری

پاکستان بھرمیں بلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور بے رحمانہ قتل کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے جب کہ کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4102    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

امریکہ نے شہید میجر جنرل سلیمانی کو قتل کرکے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو امریکہ کی بہت بڑی اور تاریخي غلطی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4061    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ، امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 4059    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

48 امریکی شہری جنرل سلیمانی کے قتل کا ملزم ہیں

سردار سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے کہاہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل میں مرکزی ملزمان کی تعداد 45 سے بڑھ کر 48 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4050    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے : پاسداران اسلامی انقلاب کے ترجمان

پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3958    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

مقبول خبریں