ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سعودی سفارتخانے کے باہر ایک بڑا مظاہرہ کرکے یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور اس ملک میں نسل کشی پرشدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3014 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او پاکستان کے زیراہتمام عالمی یوم القدس کے سلسلے میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، ملتان، مظفر آباد اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں
خبر کا کوڈ: 1664 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
خبر کا کوڈ: 1130 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
مظلوم کی حمایت اور وقت کے طاغوت کے خلاف عملی اقدام کا درس ہمیں کربلا سے ملا ہے، لہذا ہم مظلوم وں کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 149 تاریخ اشاعت : 2018/01/26