اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پالیسیوں

قطر کی عرب ممالک کی منافقانہ اور دوگانہ پالیسیوں پر شدید تنقید

قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے عرب ممالک کی منافقانہ اور دوگانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کی دوگانہ اور منافقانہ پالیسیاں ان کی تباہی کا سبب بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3883    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

پیرس میں میکرون کے حامیوں کا مظاہرہ

فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے حامیوں نے دارالحکومت پیرس میں یلو جیکٹ مظاہرین اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے جواب میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3541    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

ٹرمپ کی پالیسیوں پر نینسی پلوسی کی تنقید

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں امریکی حکومت میں بحران پیدا ہونے کا باعث بنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3395    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے

فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3368    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اقدامات

ایک ایسے وقت میں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایمیگریشن قوانین کے منفی اثرات اور اس کے خلاف اٹھنے والے احتجاج کو خاطر میں لائے بغیر، پیغمبر امن و رحمت حضرت عیسی علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منانے میں سرگرم اور اپنے رشتہ داروں اور دنیا کے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو تہنیتی پیغامات ارسال کرنے میں مصروف ہیں کہ تارکین وطن کے خلاف ان کا صدارتی فرمان بدستور بے گناہوں کی جانیں لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3277    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

سعودی عرب کو ترک صدر کے ترجمان کا مشورہ

ترک ایوان صدر کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3223    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

ایران کی پالیسیاں علاقائی حقائق و مفادات پر استوار ہیں

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی مذموم کوششوں کے باوجود ایران اور عراق کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی علاقائی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کیونکہ تہران کی پالیسیاں علاقائی حقائق اور مفادات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3222    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3070    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

ایران کے وزیر خارجہ کی دورہ اسلام آباد سے واپسی

اسلامی ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی حکام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کے کسی بھی طرح کے ٹیلیفونی رابطے پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی علاقائی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی اور جب بھی ایسا ہو گا ایران پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے آمادہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2931    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2724    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

دنیا کو مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی کی ضرورت ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دنیا میں بڑھتی ہوئی نفرت اور دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی اور سوچ کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2708    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

امریکی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات پڑیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2660    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ایران سے ہندوستان کی تیل کی برآمد میں اضافہ

ہندوستان کے لئے ایرانی تیل کی سپلائی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2476    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

مودی حکومت کے دورمیں ملک کمزور ہوا: کانگریس

کانگریس نے ہندوستان کی مرکزی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی جس پر بی جے پی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2286    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

امامِ کعبہ گرفتار

آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے الزام میں امامِ کعبہ کو گرفتار کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب تک سعودی حکام نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2278    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

ملائیشیا کی جانب سے سعودی عرب کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کی مذمت

ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2219    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

اسرائیلی پالیسیوں کی دنیاکی یہودی تنظیموں کی جانب سے مذمت

دنیا کے مختلف ملکوں کی یہودی تنطیموں اور گروہوں نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی مہم اور تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب فلسطین کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے او آئی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس کا نوٹس لے
خبر کا کوڈ: 1915    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے، ایک سعودی شہزادے کا بیان

آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1701    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

امریکہ کے خلاف چین اور یورپ متحد

امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1684    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

امریکہ کی پالیسیاں احمقانہ ہیں صدر ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 643    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں