اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
آزاد

ایران نے برطانوی جاسوس " نازنین زاغری" کو آزاد کردیا

ایران نے قانونی مرحل طے کرنے کے بعد برطانوی جاسوس نازنین زاغری کو آزاد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5212    تاریخ اشاعت : 2022/03/17

روسی صدر نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد تسلیم کرلیا

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد تسلیم کرلیا، انہوں نے ان علاقوں میں امن دستے بھیجنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5115    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں شہید میجر جنرل سلیمانی نے اہم کردار ادا کیا

عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل سلیمانی کی خدمات کے قدر داں ہیں انھوں نے عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں اہم اور اساسی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4056    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

پاکستان کی خارجہ پالیسی اب میڈ ان پاکستان: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پرعالمی خاموشی باعث تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3610    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے

دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1954    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

شام کے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت

شام میں حال ہی میں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1901    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

جنوبی محاذ پر شامی فوج کی پیش قدمی

شامی فوج نے جنوبی محاذ پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہ الکرک کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1704    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1653    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا

شام کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اس درمیان شامی فوج کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے دمشق کے جنوبی علاقے الحجر الاسود اور یرموک کیمپ پر حملہ کیا ہے - دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع امام علی مسجد پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1279    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سینیٹ چیرمین کے معاملے پرایک پیج پر

سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 664    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

مقبول خبریں