اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
افغان

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5564    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4848    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

افغان طالبان کی کابل ایئرپورٹ کی حفاظت ترک فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت

افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4822    تاریخ اشاعت : 2021/07/13

صوبہ بدخشاں میں افغان سکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک

افغان ستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں سکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4797    تاریخ اشاعت : 2021/07/07

پاکستان کا طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت بند کرنے کا اعلان

پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4793    تاریخ اشاعت : 2021/07/06

افغان امن عمل انتہائی نازک مرحلے میں داخل

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4701    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

افغان فورسز کا صوبہ لغمان میں 50 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

افغان ستان کے صوبے لغمان میں افغان فورسز نے 50 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4630    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغان قوم کے پختہ اور مضبوط ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغان ستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغان ن قوم کے پختہ ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4568    تاریخ اشاعت : 2021/05/10

افغان طالبان لیڈر ملا منصور کی ’لائف انشورنس‘ پالیسی کا انکشاف

افغان طالبان کے سابق لیڈر ملا اختر منصور سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2016 میں امریکی ڈرون حملے میں مرنے سے قبل انہوں نے پاکستان میں جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نجی کمپنی سے ’لائف انشورنس‘ پالیسی خریدی تھی
خبر کا کوڈ: 3997    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

پناہ گزینوں کو ایران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
خبر کا کوڈ: 3911    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

طالبان اور امریکا کے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 3652    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

امریکہ سے مذاکرات کیلئے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3636    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

ناکام حملے کے بعد مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ بند

حکومت پاکستان نے افغان ستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنا قونصل خانہ عارضی طور پر بند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3527    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

مشترکہ تعاون کیلئےایران اور افغان ستان پرعزم

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3354    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

افغان ستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج : علی شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کی جانب سے افغان امن عمل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغان ستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3281    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

پارلیمانی انتخابات: چمن میں پاک افغان سرحد آج بند رہے گی

قندہار صوبے میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں چمن میں پاک افغان سرحد آج بند رہے گی، بندش کا مقصد افغان ستان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے پر امن انعقاد میں معاونت فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2895    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

افغان پناہ گزینوں کے سلسلے میں پاکستان کا جامع منصوبہ

پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان پناہ گزینوں کی رہائش کی مدت میں توسیع کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ایک جامع اسٹریٹیجک منصوبہ تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2648    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو شہریت دیئے جانے پر احتجاج

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو شہریت دینے کے بارے میں اس ملک کے وزیر اعظم عمران خان کے اعلان پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2627    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

حقانی نیٹ ورک کا سرغنہ جلال الدین حقانی کا انتقال

افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کا سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا۔
خبر کا کوڈ: 2380    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

پاکستانی قونصل خانے کے سیکیورٹی مسائل کو حل کرنے پر تاکید

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق افغان ستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فون کیا اور منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے افغان ستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2378    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

مقبول خبریں