تین طلاق سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اور اس پر بحث ہوسکتی ہے ۔ تین طلاق کو جرم قرار دینے سے متعلق یہ بل 17 دسمبر کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 3291 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2473 تاریخ اشاعت : 2018/09/14
فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کو صیہونی نسل پرستی کو قانونی شکل دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1887 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
عید کا چاند دیکھنے کے لیے کل کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1583 تاریخ اشاعت : 2018/06/14
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ستّائیس رمضان المبارک سے عید الفطر کے پانچ روز بعد تک یکطرفہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1555 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام اور نوجوان نسل کے ایمان و تقوی کو امریکہ اور صیہونیزم کے حملوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 776 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
اگر ہم اور آپ بالخصوص مزاحمتی فرنٹ کے تمام فورسز خطے میں موثر فیصلہ کریں تو دشمن بھی غلطی کرنے کی جرات نہیں کرے گا:رہبر معظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 571 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
خبر کا کوڈ: 555 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 283 تاریخ اشاعت : 2018/02/08