کابل کے شہر نو ایریا میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3901 تاریخ اشاعت : 2019/05/08
امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3893 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3821 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3779 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3767 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3762 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
vاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3756 تاریخ اشاعت : 2019/03/16
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے ملک کے مغربی علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حالیہ وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جارح قوتوں اور ان کے حامیوں کو یمن کے بے گناہ شہریوں کے خون کا قصاص اور تاوان ادا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3745 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3717 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3687 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
امریکی افواج نے افغانستان کے صوبے کاپیسا میں ایک دینی مدرسہ سمیت متعدد رہائشی مکانات کو مکمل طور پر مسمار کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3685 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3683 تاریخ اشاعت : 2019/02/19
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3677 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3676 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3664 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3663 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3536 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان کی ایک جیل پر امریکی اور افغان فوج کے حملے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3524 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
افغانستان کے صوبے میدان وردک میں طالبان نے سیکورٹی بیس پر حملہ کر کے بارہ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور بیس سے زائد دیگر کو زخمی کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3482 تاریخ اشاعت : 2019/01/21