اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
خواتین

لَبَّيكَ الَّلهُمَّ لَبَّيْكَ، مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5636    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

اقوام متحدہ کا افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار

افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5479    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

امریکہ کی طالبان کو دھمکی/ طالبان سے عورتوں سے متعلق فیصلے واپس لینے کا مطالبہ

امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر طالبان نے خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیا، تو انھیں امریکہ کے سخت اقدامات کا سامنا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 5407    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہ

کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5103    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4380    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " تاریخ ساز فرشتوں کے لشکر " کے عنوان سے منعقد قومی کانگریس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4354    تاریخ اشاعت : 2021/03/09

حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام خواتین کے لئے اسوہ حسنہ اور نمونہ کاملہ تھیں

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عظمت اور رفعت کے بارے میں رسول اکرم نے بارہا فرمایا: "إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ہے اور پاکیزہ بنادیا ہے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4146    تاریخ اشاعت : 2021/01/18

پادریوں کی جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین

پادریوں کی جنسی ہراسگی اور جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین سامنے آگئیں۔
خبر کا کوڈ: 3718    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے پادریوں کے خلاف کارروائی ہوگی: پوپ

پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3696    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

امریکی کانگریس کی رکن مسلم خواتین کی اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت

امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3631    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

ہندوستان میں لاکھوں خواتین کی انسانی زنجیر

ہندوستان میں لاکھوں خواتین نے انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3341    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

امریکی انتخابات میں 3 مسلمان خواتین کامیاب

امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

برطانیہ غیر ملکی قاتلوں کی آماجگاہ

برطانوی اخبار نےانکشاف کیا ہے کہ برطانیہ میں 700 سے زائد غیر ملکی قاتل و دہشتگرد رہائش پذیر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2980    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

تفتان کے پاکستانی علاقے میں زائرین کرام کی نا گفتہ بہ صورت حال

اپنے ملک واپس لوٹنے والے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو تفتان باڈر پر سخت حالات کا سامنا ہے مگر انھیں اس علاقے کی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2759    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ملائیشیا میں ہم جنس پرستی کی سزا سرعام کوڑے

ملائیشیا میں شرعی عدالت کے حکم پر دو ہم جنس پرست خواتین کو سر عام کوڑے مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2375    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

سعودی عرب میں سیاسی کارکنوں کو سزائے موت، ایران کا اظہار تشویش

ایرانی عدلیہ کی اعلی انسانی حقوق کونسل نے سعودی عرب کی معروف سماجی خاتون کارکن اسرا الغمغام، ان کے شوہر اور تین دیگر خواتین کو موت کی سزا دینے کے لئے سعودی اٹارنی جنرل کی اپیل پر افسوس کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2289    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

اسرا الغمغام اور چار دیگر خواتین کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت مخالف انسانی حقوق کی سعودی سماجی کارکن اسرالغمغام اور چار دیگر خواتین کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2276    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

ّ. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےقومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2200    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

خیبر پختونخوا میں تعلیم کی ابتر صورتحال؛ پی ٹی آئی اساتذہ بھرتی کرنے میں بھی ناکام

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کی جانب صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں خواتین اساتذہ کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ایک سال کی مدت گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 1743    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

مقبول خبریں