اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
رہنما

کراچی میں شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا دھرنا، بے قصور شہریوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

صدر مملکت عارف علوی کی رہائشگاہ کے باہر ہونیوالے احتجاجی دھرنے میں فردوس شمیم نقوی کی تقریر کے دوران جبری گم کردہ افراد کے ورثاء نے مطالبہ کیا کہ انکے جائز مطالبے پر فوری ایکشن لے کر جبری گم کردہ بے قصور شیعہ شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3880    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

لاپتہ افراد کے مسئلے پرحکومتی بے حسی لمحہ فکریہ ہے: مجلس وحدت مسلمین

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی تشویش بڑھتی جارہی ہے، بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جمہوری حکمرانوں اور انسانی حقوق علمبردار تنظیموں کی خاموشی افسوسناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3865    تاریخ اشاعت : 2019/04/28

امریکہ سے مایوس شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ روس

شمالی کوریا اور روسی رہنما ؤں میں دوستی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3847    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

پاکستان کی حکمراں جماعت میں اختلافات

پاکستان کی حکمراں جاعت ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان ایک بار پھر لفظی گولا باری شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3771    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3755    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3753    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق

بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3594    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3480    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیاں بڑھائے جانے پر پیونگ یانگ کا ردعمل

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور پابندیوں میں اضافے کے زیر اثر جزیرہ نمائے کوریا میں ایک بار پھر جنگی حالات پیدا کئے جانے پر سخت خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3220    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

پیرس نے آنگ سان سوچی کی شہریت منسوخ کر دی

پیرس کی بلدیہ نے میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3123    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اعزاز کے قابل نہیں

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3020    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

نائیجیریا کی عدالت کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرنے سے انکار

نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 2993    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

امریکی مسلم رہنما کی ایران مخالف پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی

امریکی مسلمانوں کی تنطیم نیشن آف اسلام کے رہنما نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت ترین پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2990    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

پاکستان - شہباز شریف گرفتار

پاکستان میں قومی احتساب بیورو نے صوبے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ، مسلم لیگ کے صدر نیز حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 2718    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

مالدیپ، صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں اپوزیشن رہنما کو برتری حاصل

مالدیپ میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما ابراہیم محمد صالح کو 34000 ووٹ کی برتری حاصل جبکہ موجودہ صدر عبداللہ یامین کو 27 ہزار ووٹ ملے۔
خبر کا کوڈ: 2596    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

معیشت کو درست راستے پر گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات کریں گے، اسد

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور متوقع وزیرخزانہ اسدعمر نے کہاہے کہ اُن کی حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات متعارف کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2152    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف احتجاج جاری

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1921    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

پاکستان: الیکشن سے قبل سیاسی رہنما ؤں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

پاکستان میں جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے انتخابی مہم عروج پر پہنچتی جا رہی ہے اورسیاسی جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے بھی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1900    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

برہانی وانی کی برسی سے قبل بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچی سمیت 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کو جاری رکھتے ہوئے کم سن لڑکی سمیت مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1785    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت ناساز؛ ہسپتال منتقل

بحرین کے نامور عالم دین اور بحرینی عوام کے ہر دلعزیز قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت کئی عرصے سے تشویشناک ہے لیکن اس کے باوجود آل خلیفہ کی حکومت نے انھیں گھر میں نظر بند کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1703    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

مقبول خبریں