اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شہادت

اسلامی ممالک کو سعودی جرائم پرخاموش نہیں رہنا چاہیے

اسلامی ممالک کو سعودی جارحیت اور بربریت پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3852    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم

فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3766    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

دنیاوی انعام کو اللہ کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا:رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار عطا کرتے ہوئے فرمایا: دنیاوی انعام کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3740    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3618    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3595    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

ایران کی نظر مستقبل پر، سید عباس عراقچی

ایران کے نائـب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر مستقبل پر تاہم ماضی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3358    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

بابری مسجد کی شہادت کی برسی، ایودھیا میں سکیورٹی سخت

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3153    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے کا غم شہادت

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3050    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پوری دنیا عزادار

فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3044    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے کا غم شہادت

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3040    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ سے مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 14 آبان 1397 ہجری شمسی میں شہدائے قزوین کی یاد میں اجلاس منعقد کرنے والے اہلکاروں اور عہدیداروں سے خطاب کیا جسے آج قزوین میں اس اجلاس کے مقام پر پیش کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3004    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کے سوگ میں ایران عزادار

ایران میں آج فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2996    تاریخ اشاعت : 2018/11/09

ایران کے مختلف علاقوں سے زائرین کی مشہدالمقدس کی طرف روانگی

ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام علیہ السلام کے زائرین کا پیدل سفر بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2960    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت کی عزاداری

فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2557    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

لندن میں عزاداروں کے اجتماع پر حملہ، متعدد عزادار زخمی

لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزاداروں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2530    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

سوانح حیات حضرت امام حسین (ع) / ماہ محرم کے اعمال

وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ہر شیءنے خون کے آنسو بہائے ۔ غم والم پر گریہ وزاری کی ، مصائب حسین علیہ السلام پرماتم کیا۔
خبر کا کوڈ: 2460    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

امام موسی صدر زندہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا اطمینان بخش اور قابل قبول دلیل امام موسی صدر کی شہادت کے حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2347    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت

فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوراعالم اسلام سوگوار ہے
خبر کا کوڈ: 2185    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

افغانستان: مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ااسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا کے شہر گردیز کی مسجدامام زمانہ میں نمازیوں پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2119    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

مکتب جعفریہ کےبانی حضرت امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کا غم

آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور شاہراہوں پر سیاہ پرچم اور بینرز لگائے گئے ہیں اور مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا و سینہ زنی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ایام شہادت کی مناسبت سے عراق، لبنان، بحرین، شام ، پاکستان اور ہندوستان نیز پورا عالم اسلام عزادار اور نوحہ کناں ہے اور ہر جگہ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1794    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

مقبول خبریں