اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
طیاروں

سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

یمن مخالف سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3266    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

یمن: الحدیدہ کے بازار پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری 29 شہید و زخمی

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے بیت الفقیہ شہر پر سعودی اتحاد کی بدھ کی رات کی بمباری میں کم سے کم انّیس عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2875    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی 832 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 832 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی اور بے گھر ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2666    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ

یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 2188    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

ایران کے خلاف اقدامات کی وجہ سے امریکہ گوشہ نشینی کا شکار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2153    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

امریکہ میں آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2148    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

یمن کے ہسپتال پر سعودی جارحیت 52 شھید 70 زخمی

یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2103    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران امریکی دھمکیوں کا آسانی سے جواب دے سکتا ہے: سپاہ پاسداران

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی مسلح افواج کی توانائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تیل کے بارے میں امریکی دھمکیوں کا با آسانی جواب دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1991    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی

چینی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1974    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

روس کی جولان میں عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگردوں پر شدید بمباری

روسی طیاروں نے شام کی اسرائیل کے سرحدی علاقے جولان میں موجود عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ داعش پر زبردست بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1937    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

عراقی فضائیہ نے داعش کا لاجسٹک سینٹر تہس نہس کردیا

عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع دا‏عش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

سعودی جارحیت میں مزید 30 یمنی شہید

سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن میں 30 افراد شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1281    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں مزید تیس عام شہری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1278    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

سعودی ٹھکانوں پر یمنی فضائیہ کا حملہ

یمن کی فضائیہ نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے ابہا ہوائی اڈے اور جیزان میں آرامکو آئل تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1145    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

امریکہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

ان دنوں طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حادثات بڑھ گئے ہیں اور گزشتہ کئی دنوں کے دوران کئی طیارے حادثے کا شکار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 747    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

ایران اور یورپ کے تعلقات کی بہتر پر تاکید

ایران نے کہا ہے کہ یورپ کے ساتھ گذشتہ کئی عشروں سے بات چیت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی فریق سمجھتے ہیں کہ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 626    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

یمن پر وحشیانہ سعودی بمباری

سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعا پر کئی بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 576    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

عالمی روٹ پر ایرانی طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 556    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

شام میں امریکا کی فضائی جارحیت، درجنوں عام شہری جاں بحق

شام میں امریکا کی تازہ فضائی جارحیت میں کم سے کم درجنوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 544    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

محمد بن سلمان کے خلاف کیس چلائے جانے کی ضرورت پر یمنی عوام کی تاکید

یمنی عوام نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف احتجاج کے لئے صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 521    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

مقبول خبریں