اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
معاملات

اسلامی ملکوں کو تباہ کرنا امریکہ کا اصل ایجنڈا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں تہران اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی اقدامات انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3455    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

امریکہ وینیزویلا میں بغاوت کرانا چاہتا ہے،کراکاس

امریکہ وینیزویلا میں اپنی پٹھو حکومت قائم کرنے کے لئے صدر میدورو کی حکومت کے خلاف بغاوت کی سازش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کے تعلق سے امریکی الزام

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیؤ نے دیگر ملکوں کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے ایران، چین، روس اور پاکستان سمیت دنیا کے بارہ ملکوں پر مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3187    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

سندھ: زائرین سے اظہار ہمدردی کے لئے مختلف اضلاع میں مظاہرے

صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی اپیل پر تفتان بارڈر اور کوئٹہ میں پھنسے ہوئے زائرین سے اظہار ہمددری اور حکومت کی طرف سے مناسب اقدامات نہ ہونے اور سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2792    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

افغانستان میں رواں برس مسلح واقعات میں 2 لاکھ شہری بے گھر

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں برس افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب 2 لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2399    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

ایم ایم اے کی صدارت کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پراختلافات

ایم ایم اے کی سربراہی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پر اتفاق نہیں ہونے کی وجہ سے اہم اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 730    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

مقبول خبریں