اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مقبوضہ

امریکہ اور اسرائیل کا چولی دامن کا ساتھ

امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
خبر کا کوڈ: 3337    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3306    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

پاکستان میں فلسطین سے متعلق ایران کے موقف کی قدردانی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرنے والے مقررین نے فلسطینی عوام کی حمایت میں ایران کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 3202    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

غزہ کے حالیہ واقعے میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں حالیہ رونما ہونے والے واقعات میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3065    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

کشمیریوں اور فلسطینیوں کی اخلاقی‘ سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر مظلوم کشمیری و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 2901    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے حاملہ خاتون شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے حاملہ خاتون کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2855    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2726    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، عراقی وزیر خارجہ

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے جمعے کی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں ایرانی فوجیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2653    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کا حملہ، 7 بھارتی اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک پارٹی پرگرینیڈ سے حملہ کیا جس میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2052    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

یہودی ریاست اور سینچری ڈیل کے منصوبے کی ناکامی پر زور

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کو یہودی ریاست میں تبدیل کرنے کو ایسا خواب قرار دیا ہے کہ جو کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1960    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

فرانسیسی کمپنی کے خلاف بی ڈی ایس کی اپیل

صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی حمایت اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے شرکت کی بنا پر فرانس کی آکسا کمپنی کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1795    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

برہانی وانی کی برسی سے قبل بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچی سمیت 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کو جاری رکھتے ہوئے کم سن لڑکی سمیت مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1785    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

پرنس ولیم آج اسرائیل ، مقبوضہ بیت المقدس جائیں گے

برطانوی شاہی شہزادے پرنس ولیم آج اسرائیل ، مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کریں گے اور نیتن یاہو کے علاوہ صدرد محمود عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1676    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں اپنی بربریت چھپانے کیلئے نیا پروپیگنڈہ

بھارتی حکام مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر جاری مظالم کو ایسی حالت میں چھپانے کیلئے ایک نئے پروپیگنڈے کا راگ الاپ رہے ہیں کہ وادی میں جاری مزاحمت کے ثبوت تصاویر اور ویڈیوز کی شکل میں عالمی میڈیا کی زینت بنتے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1609    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

اسرائیلی جارحیت پرفلسطین عالمی عدالت میں

فلسطین نے عالمی عدالت سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1454    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری

غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک اور فلسطینی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1196    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کیلئے فضائی راستے کی اجازت دینے کی مذمت

فلسطین کی مختلف تنظیموں من جملہ فلسطین کی عوامی تحریک اور پاپولر فرنٹ فار فلسطین لبریشن Popular Front for Palestine Liberation نے اسرائیل کے لئے فضائی روٹ کھولنے کے سعودی عرب کے اقدام کو مسلم امہ اور مسئلہ فلسطین سے خیانت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 882    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

اسرائیل مخالف کارروائی کا خـیر مقدم

فلسطینی تنظیموں نے غرب اردن کے علاقے جنین میں ہونے والی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکی اور صیہونی سازشوں کے مقابلے میں تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 826    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک و زخمی

مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 804    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی اور عربی حکام کا خفیہ اجلاس

فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 782    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

مقبول خبریں