اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
وزیر

روسی وزیر خارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/امارت اور کویت کے سفرا تہران آئیں گے

وزیر خارجہ نے کہا کہ شہید سلیمانی کا قتل ایسا مسئلہ نہیں جسے کبھی بھی بھلایا جاسکے اور ہم شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کو اپنی دو ٹوک ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5695    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

سابق امریکی وزیر خارجہ کا جو بایڈن کو "عالمی سطح پر چینی بالادستی" کے حوالے سے انتباہ

معروف امریکی سیاستدان اور سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے عالمی سطح پر چینی بالادستی اور طاقت سے مقابلے کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے واشنگٹن کو چین کے مد مقابل اس کے موجودہ طرز عمل پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5694    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

شام کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات؛

شام کی تمام سرحدوں پر ملکی افواج کا کنٹرول لازمی ہے، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ضروری ہے کہ شام کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کا کنٹرول حاصل کریں اور شام کی ملکی سالمیت کا بھی احترام کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5691    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

ایرانی وزیر خارجہ کا پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5688    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، امیر عبداللہیان سے ملاقات

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں،جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5685    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

پاکستانی وزیر داخلہ نے سابق وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو ’’مسٹر فراڈیے‘‘ قرار دیدیا

پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان اور شیخ رشید کو ’’مسٹر فراڈیے‘‘ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 5659    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

روسی وزیر خارجہ:

مغرب مذاکرات نہیں چاہتا اور میدان جنگ میں یوکرین کی روس پر فتح کا خواہاں ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی حج و زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے سے ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حج اور زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین سید عبد الفتاح نواب کی سرزمین مکہ روانگی کے موقع پر ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام حجاج کرام کے لئے قبولیت حج کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 5648    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

روسی وزیر خارجہ:

مغرب نے آزادیِ بیان کو دفنا دیا ہے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے منگولیہ کے سفر کے دوران ایک بیان میں کہا افسوس کی بات ہے کہ مغرب ہر وہ کام کررہا ہے جس سے ان میڈیا ہاوسز کے کام کو روکا جاسکے جو یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کی حقیقی اطلاعات منتشر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5642    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خزانہ نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5641    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

علی باقری:

صہیونی حکومت ایران پر حملے کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5638    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

قطری وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، امیر عبداللہیان سے ملاقات

قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5635    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ باقی نہیں بچتی

یمن کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ اگر قابل قبول اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو نام نہاد جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5633    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

امیر عبداللہیان:

سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے/ ایران ہمیشہ اپنے وعدوں کا وفادار رہا ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے ویانا اور دوحہ میں ہونے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس وقت سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے اور ہم ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ اور مخلص ہیں اور ہمیشہ مذاکرات میں اپنے مثبت خیالات اور تجاویز پیش کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5631    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

پاکستان کیساتھ مشترکہ قونصلر کمیشن کا چھٹا اجلاس ایران میں منعقد ہوگا

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے تہران کی میزبانی میں مشترکہ قونصلر کمیشن کے چھٹے اجلاس کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے قانونی اور عدالتی شعبوں میں تجربات کو شیئر کرنے کیلیے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5629    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات/شام پر غاصب اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

امیر عبداللہیان نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور مغربی حلقوں کی خاموشی اور دعویدار مغربی ممالک کے رد عمل نہ دکھانے کو ان ممالک کے دوہرے معیارات کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 5624    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

امیرعبداللہیان کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5623    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شام کے دورے کے موقع پر دمشق پہنچے پر کہا کہ تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5620    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

اردگان سے ملاقات میں امیر عبداللہیان کی گفتگو؛

شام کے بحران کے حل کا واحد راستہ سیاسی حل ہے

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات میں شام کی صورتحال کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی نقطہ نظر کو بحران کے حل کا واحد راستہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 5608    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

مقبول خبریں