اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
چینی

راہل گاندھی کی وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی

راہل گاندھی نے یہاں پارٹی کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مسٹر مودی ملک کے غریب لوگوں کے مفاد میں کام کرنے کے بجائے اپنے دوستوں کی مدد کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3549    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

چین بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دے، ہندوستان

ہندوستان نے چین کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی شاہراہ بنانے میں بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3309    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں کمی

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے پانچ سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2707    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

عالمی برادری پاکستان کی کوششوں کااعتراف کرے ،چین

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 2405    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

اوآنا اجلاس میڈیا تعاون کے لئے سنہری موقع

چینی نیوز ایجنسی کے سربراہ نے اوآنا اجلاس کو میڈیا تعاون کے لئے سنہری موقع قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2346    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

مودی حکومت کے دورمیں ملک کمزور ہوا: کانگریس

کانگریس نے ہندوستان کی مرکزی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی جس پر بی جے پی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2286    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

مقبول خبریں