اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ہتھیاروں

ایٹمی ترک اسلحہ میں امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ، ایرانی مندوب

اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ترک اسلحہ سے متعلق امریکی رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3723    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

روسی ہتھیاروں کا مقابلہ کرنا ناممکن : پوتین

روس کے صدر نے کہا ہے کہ روسی ہتھیار امریکہ اور حریفوں کے مقابلے میں بہت اعلی درجے کے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3705    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3083    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب آثار کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کو اجاگر کئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کے ناقابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچایا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 2644    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

اٹلی میں سعودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کے خلاف سعودی حملوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2536    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

ایران اور شام کے دفاعی تعاون پر تاکید

ایران کے وزیر دفاع نے ایران اور شام کے درمیان دفاعی تعاون کے سمجھوتے کو شام کی دفاعی توانائیوں کی تقویت اور دفاعی صنعت کی تعمیرنو کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس سلسلے میں شام کا ساتھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2313    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے بیان پر شمالی کوریا ردعمل

شمالی کوریا نے پیونگ یانگ کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے تازہ بیان کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2174    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

سعودیہ نے جنگی ہتھیاروں کے گودام کے لیے "تبوک" کو اسرائیل کے حوالے کر دیا

ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2051    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مقبول خبریں