اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
یمن
محمد علی الحوثی:

ممکن نہیں کہ شکست کو قبول کرلیں/ جارحیت نہ رکی تو جہاد کے لئے تیار ہیں

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا کہ یا یمن ی قوم کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم ہوگا یا ہم جہاد جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5746    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

ایران اور حزب اللہ نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا ہے

سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ یمن ی قوم اور فلسطین، عراق، شام، ایران اور حزب اللہ میں امت کے حریت پسندوں نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات، اس پر اعتماد اور حسنِ عاقبت کا ایک اعلی نمونہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5738    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

غاصب صہیونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے

یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے اور وہ سعودی اتحاد سے ملی ہوئی ہے تاکہ اسے سعودی اتحاد کی حمایت حاصل ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5656    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ باقی نہیں بچتی

یمن کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ اگر قابل قبول اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو نام نہاد جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5633    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

یمنی وزیر اعظم:

امریکہ یمن کے پیٹرولیم ذخائر پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے

یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 5627    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

انصار اللہ یمن:

ہمارے میزائلوں کی طاقت اور بہتری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 5614    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

یمن میں کورونا ویکسین بھیجنے کے لئے پر تیار ہیں

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمن ی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5594    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

یمن ی فورسز نے سعودی حکومت کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمن ی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن ی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5444    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

یمن ی فورسز کے ترجمان کا سعودی حکومت کے فوجی اتحاد کو شدید انتباہ

یمن ی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کو جنگ بندی نقض کرنے پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5385    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمن ی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن ی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کوزمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5373    تاریخ اشاعت : 2022/05/04

جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا

یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5340    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یقینی شکست کے باوجود سعودی عرب کی جنگ جاری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کو یمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5301    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا

خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی صبح اطلاع دی کہ مستعفی اور مفرور یمن ی صدر "عبد ربہ منصور ہادی" نے صدارتی لیڈرشپ کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5275    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

سعودی اتحاد نے 119 بار یمن ی فائر بندی کی خلاف ورزی کی

سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یمن ی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا

یمن ی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

سعودی عرب کا یمن میں فوجی کارروائی کو روکنےکا اعلان

سعودی عرب نے جدہ میں یمن ی فورسز کے ہاتھوں مہلک چوٹ کھانے کے بعد یمن میں فوجی کارروائی کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یمن ی فورسز نے بھی تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5242    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

یمن ی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کو سعودی عرب نے نظر انداز کردیا

سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمن ی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمن ی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

یمن کا یکطرفہ طور پر سعودی عرب کے خلاف جوابی حملے نہ کرنےکا اعلان

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تین دن تک یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے بھی جنگ بندی کی رعایت کی تو سعودی عرب پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعہ جوابی کارروائی نہیں کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5229    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

یمن ی فوج کے حملے میں جدہ میں آرامکو آئل ریفائنری مکمل طور پر تباہ ہوگئی

یمن ی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کے جواب میں جدہ میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جدہ میں آرامکو کی تنصیب آگ لگنے سے مکمل پر طور پر تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 5223    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

سعودی حکومت کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5214    تاریخ اشاعت : 2022/03/18

مقبول خبریں