اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تعلقات
پاکستانی آرمی چیف:

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے

پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5764    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

شام کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات؛

شام کی تمام سرحدوں پر ملکی افواج کا کنٹرول لازمی ہے، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ضروری ہے کہ شام کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کا کنٹرول حاصل کریں اور شام کی ملکی سالمیت کا بھی احترام کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5691    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

مراکش میں غاصب صہیونی چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورے کے خلاف پارلمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مراکش کے دار الخلافہ رباط کے سینکڑوں شہریوں نے غاصب صہیونی حکومت کے چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورہ مراکش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 5689    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایرانی وزیر خارجہ کا پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5688    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، امیر عبداللہیان سے ملاقات

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں،جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5685    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

کرملین کے ترجمان:

ایران سے تعلقات کی طویل تاریخ اور روشن مستقبل ہے

کرملین محل کے ترجمان "دیمیتری پسکوف" نے ایران سے باہمی تعلقات کی طویل تاریخ اور روشن مستقبل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعلقات دونوں ممالک کے مفادات میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5680    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

شمالی کوریا:

امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کی پیروی کرنے والے یوکرائن کو اعتراض کا حق حاصل نہیں

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کیف کی جانب سے پیونگ یانگ ﴿شمالی کوریا﴾ سے تعلقات ختم کرنے کے اقدام پر رد عمل دیتے اعلان کیا کہ یوکرائن کو یہ حق حاصل نہیں کہ شمالی کوریا کے اپنی سالمیت کے حق کے جائز استعمال پراعتراض کرے۔
خبر کا کوڈ: 5679    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

روسی صدر پیوٹن اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5662    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

اسرائیلی میڈیا:

سعودی حکومت امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہا ہے

غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5645    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

قطری وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، امیر عبداللہیان سے ملاقات

قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5635    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شام کے دورے کے موقع پر دمشق پہنچے پر کہا کہ تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5620    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.
خبر کا کوڈ: 5612    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

ایرانی صدر:

عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات معمولی اور روایتی نہیں ہیں

اتوار کی سہ پہر عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ان کے دورہ ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں، بلکہ ایسے گہرے تعلقات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5596    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کا کا ایک نائیک ہلاک اور ایک دہشت گرد بھی مارا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5563    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

ایران اور ترکمانستان کے درمیان باہمی تعاون کے 9 معاہدوں پر دستخط

ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ترکمان ہم منصب سردار بردی محمداف نے تعاون کی توسیع کے نو معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5551    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا

ایرانی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
خبر کا کوڈ: 5548    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

پاکستانی کی قومی اسمبلی کے ارکان کا توہین رسالت (ص) پر بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بھارت میں توہین رسالت (ص) کیخلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے سفارتی تعلقات ، مصنوعات کے بائیکاٹ اور بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5545    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

امیر عبداللہیان سے پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ،جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5542    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مختلف شعبوں ميں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5533    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

ایران اور بهارت کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور بهارت باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط مستحکم بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5523    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

مقبول خبریں