افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرین نے امریکہ کے ڈرون حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5765 تاریخ اشاعت : 2022/08/12
ایرانی مذاکراتی وفد علی باقری کی سربراہی میں کچھ گھنٹے پہلے ویانا پہنچ گیا جہاں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5757 تاریخ اشاعت : 2022/08/04
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کچھ ہی دیر پہلے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5601 تاریخ اشاعت : 2022/06/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ کی رسم تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5430 تاریخ اشاعت : 2022/05/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5322 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5214 تاریخ اشاعت : 2022/03/18
روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5167 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
اسلامی جمہوریہ ایران میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 43 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5074 تاریخ اشاعت : 2022/02/11
طالبان نے افغانستان کے دارلحکومت کابل سے ایک بیان کے بعد انخلا شروع کردیا ہے ادھر روس نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4942 تاریخ اشاعت : 2021/08/15
محمدبن عیسی یقطینی کابیان ہے کہ میں نے حضرت امام رضاعلیہ السلام سے پوچھے گئے تحریری مسائل کو اکٹھا کیا تو ان کی تعداد اٹھارہ ہزار تھی ۔
خبر کا کوڈ: 4778 تاریخ اشاعت : 2021/07/04
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4538 تاریخ اشاعت : 2021/05/02
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4247 تاریخ اشاعت : 2021/02/11
سماجی سائٹوں پر سرگرم صارفین نے الوعد الحق تنظیم سے منسوب ایک اعلامیہ شائع کیا ہے جس میں الوعد الحق تنظیم نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملے کی ذمہ د اری قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4168 تاریخ اشاعت : 2021/01/24
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4113 تاریخ اشاعت : 2021/01/11
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4073 تاریخ اشاعت : 2021/01/01
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4028 تاریخ اشاعت : 2020/12/21
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 4021 تاریخ اشاعت : 2020/12/20
فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3991 تاریخ اشاعت : 2020/12/14