اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
داعش

کابل کی مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے 11 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی زکریا مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5472    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5416    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

روس نے یوکرائن میں جاری فوجی آپریشن میں پہلے مرحلے کے مقاصد حاصل کرلئے ہیں

روس کے وزیردفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے پہلے مرحلے کے اہم مقاصد حاصل کرلئے ہیں، یوکرائن میں فوجی آپریشن کا اب اہم مقصد ڈونباس کی آزادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5244    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

داعش دہشت گرد تنظیم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5159    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

سید حسن نصر اللہ:

الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4988    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

مصر میں بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک

مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4938    تاریخ اشاعت : 2021/08/14

اقوام متحدہ:

پاکستانی طالبان دہشت گرد، پاکستان پر حملہ کرسکتے ہیں

اقوام متحدہ کی نگراں ٹیم کی جانب سے سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4871    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

جنرل سریع:

یمنی فورسز نے النصر المبین کارروائی میں القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی

یمنی فورسز کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن کے صوبہ البیضاء میں یمنی فورسز اور قبائل نے وہابی دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش کا صفایا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4827    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

روس کا افغانستان میں داعش دہشت گرد تنظیم کے منظم اور مضبوط ہونے پر تشویش کا اظہار

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں داعش دہشت گرد دوبارہ سے منظم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4781    تاریخ اشاعت : 2021/07/04

عراق کی رضاکار فورس "حشد الشعبی" کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4764    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

اسلامی مزاحمت کے درخشاں ایام/ مزاحمتی تنظیموں کی صیہونی حکومت پر ایک اور تاریخي اور کاری ضرب وارد

شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

نائیجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 33 اہلکار ہلاک

نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4520    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

امریکی دہشت گرد فوج کی افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش

امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے افغانستان میں داعش اور القاعدہ کی دوبارہ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4519    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

داعش کی باقیات کو زندہ رکھنے کی کوشش

شام کے صوبے حماء میں دہشت گردوں نے متعدد افراد کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4440    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ

نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4369    تاریخ اشاعت : 2021/03/14

سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4348    تاریخ اشاعت : 2021/03/08

امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش دوستی کا اصلی سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی مشیر نے دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ دوستی کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4310    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

ایران کی پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4111    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا داعش کیخلاف سنجیدہ کاروائی پر زور

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صوبے بلوچستان میں ایک دہشتگردانہ اقدام میں 11 کان کنوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 4088    تاریخ اشاعت : 2021/01/05

یورپی ممالک کو شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند اور مدیون ہونا چاہیے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور شہید سلیمانی کی پہلی برسی کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند اور مدیون ہونا چاہیے۔اگر شہید سلیمانی کی فداکاری نہ ہوتی تو آج یورپ اور امریکہ میں جگہ جگہ داعش یوں کے حملے ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 4071    تاریخ اشاعت : 2021/01/01

مقبول خبریں